وفاقی حکومت نے قومی ہاکی ٹیم کو ایشین چیمپئنزٹرافی میں شرکت کے لیے بھارت جانے کا این اوسی جاری کردیاہے۔ قومی ٹیم کو بھارتی ویزے پہلے ہی جاری ہوچکےہیں۔ ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی تین سے 12اگست تک چنائی بھارت میں ہوگی۔ ایشین چیمپئنزٹرافی کی تیاریوں کے لئے تربیتی کیمپ ختم ہوگیا ہے۔ کھلاڑی گھروں کو چلے گئے ہیں۔دوبارہ 30جولائی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk
سری لنکا ٹیسٹ میچ کے دوران سرفرازاحمد سرپرگیند لگنے سے انجری کا شکارہوگئے۔
سری لنکا ٹیسٹ میچ کے دوران سرفرازاحمد سرپرگیند لگنے سے انجری کا شکارہوگئے۔ کن کشن کے مطابق محمد رضوان متبادل کے طورپرسرفرازاحمد کی جگہ میچ کھیلیں گے میچ ریفری ڈیوڈ بون نے سرفرازاحمد کی جگہ محمد رضوان کو متبادل کے طور پرشامل کرنے کی درخواست قبول کرلی۔سرفرازاحمد کو آشیتھا فرنینڈو کے باونسر کی وجہ سے ہیلمٹ پر گیند ...
مزید پڑھیں »سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ کی 146 سالہ تاریخ میں متفرد ریکارڈ بنا ڈالا ۔
قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ کی 146 سالہ تاریخ میں متفرد ریکارڈ بنا ڈالا ۔ کولمبو میں سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 57 رنز بنا کر سعود شکیل نے ایک اور کارنامہ سر انجام دیا، وہ ابتدائی 7 ٹیسٹ میچوں میں 50 یا اس سے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ نے عائشہ نسیم کا استعفٰی منظور کر لیا ۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے عائشہ نسیم کا استعفٰی منظور کر لیا ہے۔ عائشہ نسیم نے چند روز قبل ذاتی وجوہات کی بنا پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا، 18 سالہ عائشہ نسیم نے 4 ون ڈے اور 30 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی اور وہ پاکستان ویمن ٹیم کی بہترین ہٹرز میں سے ایک تھیں۔ عائشہ نے 2020 میں ...
مزید پڑھیں »بھارتی ویمن ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور پر 2 میچز کی پابندی عائد ۔
آئی سی سی نے بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پابندی عائد کر دی۔ آئی سی سی کے مطابق بھارتی ویمن ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور پر 2 میچز کی پابندی عائد کی گئی ہے۔ ہرمن پریت کور نے آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی جس کی ...
مزید پڑھیں »سکندررضا نے 21 گیندوں پر 70 رنز بناکر نئی تاریخ رقم کردی
سکندررضا نے 21 گیندوں پر 70 رنز بناکر نئی تاریخ رقم کردی ہرارے (25 جولائی 2023) بلاوایو بریوز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہرارے ہریکینز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی ۔ میچ کے ہیرو سکندر رضا تھے جن کی ناقابل شکست 70 رنز کی اننگز کی بدولت بریوز کو 7 وکٹوں سے فتح ملی جس کے ساتھ ...
مزید پڑھیں »مسلسل بارش کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کا کھیل منسوخ
مسلسل بارش کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کا کھیل منسوخ کردیا گیا۔قومی ٹیم نے 2 وکٹوں کے نقصان پر ایک 178 رنز بنائے۔ پاکستان نے سری لنکا کے خلاف پہلی اننگز میں 12 رنز کی برتری حاصل کر لی ہے۔پاکستان کی جانب سے شان مسعود نے تیز بیٹنگ کی اور47 ...
مزید پڑھیں »کولمبو ٹیسٹ ; دوسرے دن کا کھیل بارش کے باعث روک دیاگیا
کولمبو میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کا کھیل بارش کے باعث رو ک دیاگیا ہے۔ میچ کے رکنے تک پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں ایک سو اٹھہتر رنز بنائے تھے اور اس کے دو کھلاڑی آوٹ ہوئے تھے۔ اس سے پہلے سری لنکا کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں ایک سو ...
مزید پڑھیں »19ویں ایشین گیمز ; پاکستان کے 222 کھلاڑیوں کی انٹری کنفرم
پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے ذرائع کے مطابق 19 ویں ایشین گیمز کے لیے مختلف کھیلوں میں پاکستان کے 287 پلیئرز و آفیشلز کی انٹری کنفرم کی گئی ہے، دستے میں 222 کھلاڑی اور ان کھیلوں کے 65 آفیشلز شامل ہوں گے، کھلاڑیوں میں 161 مرد کھلاڑی اور 62 خواتین شامل ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فنڈز کی کمی ...
مزید پڑھیں »زیم ایفرو ٹی 10 میں پاکستانی کھلاڑی چھاگئے
ہرارے ; زمبابوے کے دارالحکومت ہرارے میں جاری زیم ایفرو ٹی 10 میں پاکستانی کھلاڑی چھائے ہوئے ہیں اپنی شاندار کارکردگی سے شائقین کرکٹ کو محظوظ کررہے ہیں۔ لیگ کے افتتاحی میچ میں پاکستانی نژاد سکندر رضا نے شاندار بیٹنگ اور باؤلنگ سے بولاویو براویز کو فتح سے ہمکنار کیا انہوں نے 62 رنز کی ناقابل شکست اننگز ...
مزید پڑھیں »