پاکستان کے احسن رمضان نے انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔ پاکستان کے کیوئسٹ احسن رمضان نے فائنل میں ایران کے میلاد کو شکست دے کر انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ اپنے نام کی۔ حتمی معرکے میں قومی کیوئسٹ نے 5-2 سے میدان مارا۔ پاکستانی کیوئسٹ نے ابتدائی چار فریمز جیتے، اس کے بعد ایرانی کیوئسٹ نے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk
جاپان سے آے وفد نے امداد پہلوان کے اکھاڑے کا دورہ کیا.
سیکٹریری جنرل پاکستان دیسی کشتی فیڈریشن سجاد اعوان پہلوان کی دعوت پر جاپان سے آے وفد نے اکھاڑوں کا دورہ کیا۔ جاپانی وفد کے ہمراہ کرنل (ر) آصف ڈار اور دور ے شاور نے بھی دورہ کیا۔ اور لاہور کے ناموار پہلوان ملک امداد پہلوان کے اکھاڑے کا دورہ کیا اور پہلوانوں سے ملاقات کی جس ...
مزید پڑھیں »پشاور کے سپورٹس صحافی مسرت اللہ جان پر نامعلوم افراد کے تشدد کی پر زور مزمت
پشاور کے سپورٹس صحافی مسرت اللہ جان پر نامعلوم افراد کے تشدد کی پر زور مزمت واقعہ میں ملوث افراد کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دی جاۓ۔پاکستان سپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن پاکستان سپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کے صدر محمد اقبال ہارپر،جنرل سیکرٹری محمد بابر،فنانس سیکرٹری عبدالقیوم سمیت۔تمام ممبران پشاور کے سینئر سپورٹس صحافی مسرت اللہ جان پر نامعلوم ...
مزید پڑھیں »کراچی ; وزیراعظم ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس پروگرام کے دو روزہ ٹرائلز کا انعقاد
وزیراعظم ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس پروگرام کے دو روزہ ٹرائلز کا انعقاد کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے افتتاحی تقریب میں بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی وزیر اعظم ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس پر وگرام کمشنر کراچی اس سے کھیلوں کو فرغ ملے گا اور باصلاحیت نئے کھلاڑی سامنے آئیں گے کمشنر کراچی کراچی انتظامیہ ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس ...
مزید پڑھیں »اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز ; پاکستان کے عثمان قمر نے سائیکلنگ ایونٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا
پاکستان کے عثمان قمرنے16 ویں اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز کے سائیکلنگ ایونٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا عثمان قمر نے 5 کلومیٹر روڈ ریس کا فاصلہ 7 منٹ 21.59 سیکنڈ میں مکمل کیا عثمان قمر نے پہلی مرتبہ ورلڈ گیمزمیں حصہ لیا ہے گولڈ میڈل جیتنے کے بعد عثمان قمر کاکہنا تھا کہ ورلڈ گیمز کیلئے ...
مزید پڑھیں »ساف چیمپئن شپ ; بھارت نے پاکستان کو 0-4 سے شکست دے دی۔
ساف چیمپئن شپ کے پہلے میچ میں بھارت نے پاکستان کو 0-4 سے شکست دے دی۔بنگلورو میں ہونے والے میچ میں بھارت کے سنیل چھیتری نے پاکستان کے خلاف ہیٹ ٹرک کی۔ بھارت کاچوتھا گول اوڈانٹا سنگھ نے81 ویں منٹ میں سکورکیا۔ پاکستانی کھلاڑی میچ میں کوئی گول نہ کرسکے۔بنگلورو میں ہونے والا پاک بھارت مقابلہ شاندار انداز ...
مزید پڑھیں »اولمپکس ورلڈ گیمز ; پاکستان کے سیف اللہ سولنگی نے پاور لفٹنگ ایونٹ میں 2 گولڈ، 1 سلور میڈل جیتے
پاکستان کے سیف اللہ سولنگی نے سپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز پاور لفٹنگ ایونٹ میں 2 گولڈ، 1 سلور اور ایک برانز جیتا ہے۔ برلن (جرمنی): پاکستان کے کھیلوں کے شائقین کی بڑی خوشی، پاکستان نے جرمنی کے شہر برلن میں جاری اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں چار تمغے جیت لیے۔ پاکستان کے سیف اللہ ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد ; اسٹینڈنگ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس
اسلام آباد میں اسٹینڈنگ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس منعقد ہوا. جس کی صدارت اسٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین نواب شیر وسیر نے کی اجلاس میں ممبر اسٹینڈنگ کمیٹی ایم این اے ڈاکٹر مہرین رزاق بھٹو, پی ایس بی کے ڈی جی شعیب کھوسو, پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل حیدر حسین ممبر سیلیکشن کمیٹی اولمپیئن ناصر علی, ...
مزید پڑھیں »ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ : بنگلہ دیش نے سیمی فائنل میں پاکستان کو6 رنز سے ہرادیا
ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ : بنگلہ دیش نے سیمی فائنل میں پاکستان کو6 رنز سے ہرادیا، فائنل میں انڈیا اے سے مقابلہ ہوگا ہانگ کانگ 20 جون، 2023: بنگلہ دیش اے نے ہانگ کانگ میں جاری اے سی سی ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان ایمرجنگ کو6 رنز سے شکست دیدی۔ ...
مزید پڑھیں »وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ منیجمنٹ کمیٹی کو ڈی نوٹیفائی کردیا۔
وفاقی حکومت نے ایک اور بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ منیجمنٹ کمیٹی کو ڈی نوٹیفائی کردیا۔ وزارت بین الصوباٸی رابطہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق 19 اور 20 جون کی درمیانی شب پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کی مدت مکمل ہوگئی، پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی 19 جون شب 12 بجے سے ختم ہوگٸی۔ ...
مزید پڑھیں »