بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات پر حکم امتناعی 14 جولائی 2023 تک برقرار رہے گی

 

کالیا آپ کا سلیکشن بے سود رہا۔
عنایت خان اچکزئی سپورٹس ایکٹوسٹ

بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات پر حکم امتناعی 14 جولائی 2023 تک برقرار رہے گی

معزز عدالت سول جج III کوئٹہ نے بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سلیکشن کے زریعے وجود میں لائی جانے والی نام نہاد کابینہ کو مشتہر کرنے کے ضمن میں حکم امتناعی مورخہ 14 جولائی 2023 تک جاری کیا

بلوچستان میں کھیلوں کے شعبے پر عرصہ 30 سالوں سے قابض مافیا کے ایک اہم پرزے “راؤ انوار “ عرف “کالیا “ نے کھبی سوچھا بھی نہیں تھا کہ انکی سلیکشن کی کچھ اس انداز سے مخالفت کی جائیگی مجھے کامل یقین تھا

کہ اب کی بار “راؤ انوار” کو بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سلیکشن کے عمل میں منہ کی کھانی پڑیگی 34 ویں نیشنل گیمز 2023 میں محکمہ کھیل بلوچستان کے اعلیٰ حکام کو سبز باغ دکھاتے ہوئے بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن کی غیر قانونی باڈی کو قانونی حیثیت دینے میں تو کولیا نے کامیابی حاصل کی

لیکن راؤ انوار سے یہ غلطی سرزد ہوئی کہ بی او ائے کے عہدیداروں کے انتخاب میں الیکشن کے بجائے سلیکشن کو ترجیح دی جا معزز عدالت نے نوٹس لیا 34 ویں نیشنل گیمز کی ناکامی کا زمہ دار اصل میں “راؤ انوار “تھا

 

 

error: Content is protected !!