پرائم منسٹر یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ اسپورٹس فٹبال لیگ کے ٹرائلز یونیورسٹی آف لورالائی فٹبال گراؤنڈ میں شروع ہوگئے۔ پرائم منسٹر یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ اسپورٹس فٹبال لیگ کے تحت ہونے والے ٹرائلز میں ضلع لورالائی کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا جبکہ پرائم منسٹر یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ سپورٹس فٹبال لیگ کے بڑے ٹرائلز صوبہ بلوچستان کے پانچ ریجنز بشمول ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk
ویل چیئر کرکٹرز کے لیے خوشخبری
پی ڈبلیو سی سی وہیل چیئر کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار ایوارڈز کا اجراء کرنے جارہی ہے جس میں آٹھ کیٹیگریز میں ایوارڈ اور کیش انعامات دیئے جائینگے۔ کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لئے اس اقدام کو اٹھایا گیا ہے ایوارڈز کی تقریب لاہور میں منعقد ہوگی جس میں تقریباؓ سو سے ذائد کھلاڑیوں آفیشلز اور ...
مزید پڑھیں »وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت سوات میں خواتین فٹبال کے ٹرائلز کا انعقاد کیا گیا
وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت سوات میں خواتین فٹبال کے ٹرائلز کا انعقاد کیا گیا سابق انٹرنیشنل اتھلیٹ شبانہ خٹک کی نگرانی ہونیوالے ان ٹرائلز میں بڑی تعداد خواتین کھلاڑیوں حصہ لیا سوات ( رپورٹ: غنی الرحمن) وزیر اعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت سوات میں خواتین کھلاڑیوں کے فٹبال ٹرائلز منعقد ہوئے ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپورٹس بورڈ نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کو اڑھائی کروڑ روپے کی خصوصی گرانٹ کا چیک جاری کردیا۔
پاکستان سپورٹس بورڈ نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کو اڑھائی کروڑ روپے کی خصوصی گرانٹ کا چیک جاری کردیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل حیدر حسین نے قومی کھیل ہاکی کی بہتری کے لئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کو حکومت پاکستان کی جانب سے جاری کی گئی گرانٹ کا خصوصی چیک پاکستان سپورٹس بورڈ سے وصول کیا۔ انہوں ...
مزید پڑھیں »گلوبل ٹی ٹونٹی کے ڈرافٹ میں کئی بین الاقوامی کھلاڑی شامل ۔لیگ جولائی میں کھیلی جائے گی
گلوبل ٹی ٹونٹی کے ڈرافٹ میں کئی بین الاقوامی کھلاڑی شامل ۔لیگ جولائی میں کھیلی جائے گی ‘گلوبل T20 کینیڈا’ دو سیزن کے بعد کورونا وائرس کے پھیلنے کی وجہ سے نہیں ہوا۔ دنیا اب کورونا کے اثرات سے آزاد ہے اور کھیلوں کے بین الاقوامی ایونٹس ہورہے ہیں گلوبل ٹی ٹوئنٹی کا تیسرا سیزن کینڈا میں آئندہ ...
مزید پڑھیں »پشاور.. سول کوارٹر گراﺅنڈ پر ہاکی اور فٹ بال کے کھلاڑیوں کے مابین کھیلنے پر تنازعہ
سول کوارٹر گراﺅنڈ پر ہاکی اور فٹ بال کے کھلاڑیوں کے مابین کھیلنے پر تنازعہ نئے تعینات ہونیوالے ڈی جی سپورٹس خالد محمود کو اس حوالے سے آگا ہ کردیا گیا ، تنازعہ ختم کرنے کیلئے کمیٹی بھی قائم پشاور.. پشاور کے سول کوارٹر میں واقع گراﺅنڈز پر فٹ بال اور ہاکی کے کھلاڑیوں کے مابین تنازعہ ...
مزید پڑھیں »پشاور… صوبے کے مختلف علاقوں میں بننے والے غیر معیاری ہاکی سٹیڈیم و ٹرف کا نوٹس لیا جائے
صوبے کے مختلف علاقوں میں بننے والے غیر معیاری ہاکی سٹیڈیم و ٹرف کا نوٹس لیا جائے اسلامیہ کالج سمیت بنوں کے ہاکی ٹرف کا کام انتہائی غیر معیاری ہے ، کھیلوں سے وابستہ حلقوں کا مطالبہ پشاور… ہاکی سے وابستہ حلقوں نے سابق دور حکومت میں بننے والے ہاکی گراﺅنڈ اور ٹرف کے غیر معیاری ہونے ...
مزید پڑھیں »چار ملکی فٹبال ٹورنامنٹ ; پاکستان کو پہلے میچ میں ماریشیز کے ہاتھوں شکست ہوگئی.
چار ملکی فٹبال ٹورنامنٹ میں پاکستان کو پہلے میچ میں ماریشیز کے ہاتھوں شکست ہوگئی. پاکستان کی جانب سے گول کی ہر کوشش ناکام ہوئی، میزبان ملک ماریشیز نے پاکستان کو تین صفر سے شکست دے دی. ماریشیز کا پہلا گول ویلینو جرمی رابرٹ نے 53ویں منٹ میں کیا جبکہ ایشلے نزیرا نے 63ویں منٹ میں ماریشیز ...
مزید پڑھیں »سندھ پریمیئر کرکٹ لیگ کا افتتاح ; قومی ٹیسٹ کرکٹر سرفراز احمد نے بھی شرکت کی۔
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سندھ پریمیئر کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا، وزیر اطلاعات شرجیل میمن اور قومی ٹیسٹ کرکٹر سرفراز احمد نے بھی شرکت کی۔ وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ نے سندھ پریمیئر لیگ کی افتتاحی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں سب سے زیادہ مقبول کھیل کرکٹ ہے، چیئرمین پی سی بی سےکہا تھاکہ ...
مزید پڑھیں »ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے انتخابات مکمل ہو گئے۔
ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے انتخابات مکمل ہو گئے۔ تابش جاوید نائب صدر اور توصیف صدیقی کو جوائنٹ سیکرٹری منتخب کر لیا گیا۔ ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی جنرل باڈی کا پہلا اجلاس ریجن کے صدر جناب ندیم عمر کی صدارت میں عمر ہاوس میں گزشتہ ہفتہ 10جون کو منقد ہوا۔ جس میں جناب تابش جاوید کو ...
مزید پڑھیں »