ویل چیئر کرکٹرز کے لیے خوشخبری

 

 

پی ڈبلیو سی سی وہیل چیئر کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار ایوارڈز کا اجراء کرنے جارہی ہے

جس میں آٹھ کیٹیگریز میں ایوارڈ اور کیش انعامات دیئے جائینگے۔ کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لئے اس اقدام کو اٹھایا گیا ہے

 

ایوارڈز کی تقریب لاہور میں منعقد ہوگی جس میں تقریباؓ سو سے ذائد کھلاڑیوں آفیشلز اور ممبرز کو مدعو کیا جاۓ گا۔

 

جبکہ کچھ انٹرنیشل کھلاڑیوں اور دوسرے ممالک کے عہدیداران کو بطور خاص مہمان مدعو کرنے کا ارادہ ہے۔ انٹریشنل معیار کی اس تقریب میں ہال آف فیم اور شاندار میوزیکل پروگرام بھی ترتیب دیا جاۓ گا۔

 

 

 

error: Content is protected !!