بیجنگ ہاف میراتھن ریس کے متنازعہ اختتام کی تحقیقات کا فیصلہ بیجنگ ہاف میراتھن کے منتظمین نے ان الزامات کی تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے کہ تین افریقی ایتھلیٹس نے جان بوجھ کر چین کے سٹار رنر ہی جی کو اتوار کی دوڑ جیتنے کی اجازت دی۔ ریس کی ویڈیوز کا جائزہ لینے کے بعد یہ بات واضح ہو گئی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports news
صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ 1000 سپورٹس پروجیکٹ کو برقرار رکھنے میں ناکام
صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ 1000 سپورٹس پروجیکٹ کو برقرار رکھنے میں ناکام ، پچاس کروڑ کے منصوبے کیلئے اوپن ائیر جیم ، کلائمبنگ وال اورکرکٹ اکیڈمی توڑ پھوڑ کا شکار مسرت اللہ جان صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ نے معاذ اللہ خان کرکٹ اکیڈمی سے ملحقہ 1000 سپورٹس پروجیکٹ کے اندر اوپن ایئر جم کو خراب کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ فٹبال ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کا کیمپ کراچی میں شروع ہوگیا
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ پاکستان ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کا کیمپ کراچی میں شروع ہوگیا کیمپ کے پہلے روز 35 کھلاڑیوں نے رپورٹ کی ہیڈکوچ ایاز محمود مزید کھلاڑی شام تک رپورٹ کریں گے ایاز محمود کھلاڑیوں کا پہلا ٹریننگ سیشن صبح چھ بجے شروع یوا کوچ ریحان بٹ اور محمد ثقلین نے کھلاڑیوں کو ٹریننگ کرائی ٹریننگ سیشن ساڑھے ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن نے رولنٹ اولٹمنز کو قومی ہاکی ٹیم کا کوچ مقرر کردیا
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے غیر ملکی کوچ کی خدمات حاصل کرتے ہوئے رولنٹ اولٹمنز کو قومی ہاکی ٹیم کا کوچ مقرر کردیا ہے۔ ہالینڈ کے کوچ دو انٹرنیشنل ٹورنامنٹس کے لیے ٹیم کی کوچنگ کریں گے۔ ڈچ کوچ رولنٹ اولٹمنز کو قومی ہاکی ٹیم کا کوچ مقرر کردیا گیا، پاکستان ہاکی فیڈریشن کا رولنٹ اولٹمنز کیساتھ دو انٹرنیشنل ٹورنامنٹس کیلئے ...
مزید پڑھیں »قومی ہاکی کیمپ مینجمنٹ کی صدر پی ایچ ایف شہلا رضا سے ملاقات
سلطان ازن شاہ ہاکی کپ ملائشیا پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام قومی تربیتی ہاکی کیمپ میں کھلاڑی آج کراچی رپورٹ کرینگے پی ایچ ایف کی جانب سے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں، سیکرٹری جنرل پی ایچ ایف حیدر حسین قومی ہاکی کیمپ مینجمنٹ کی صدر پی ایچ ایف شہلا رضا سے ملاقات ملاقات میں اولمپیئن ایاز محمود، اولمپیئن وسیم فیروز، ...
مزید پڑھیں »قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی بڑی مشکل میں پھنس گئے
قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی بڑی مشکل میں پھنس گئے، پاکستان ہاکی کی دو الگ فیڈریشنز نے قومی ہاکی ٹیم کے الگ الگ کیمپ کا اعلان کردیا۔ اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے لیے کیمپ لگانے کا معاملہ حل نہ ہوا، جس کے سبب کھلاڑی مشکلات کا شکار ہیں کہ کس فیڈریشن کا تربیتی کیمپ جوائن کریں۔ نجی ٹی وی کے ...
مزید پڑھیں »پاکستانی اجمل سمیول ایشیا کے پہلے پیراگلائیڈنگ پائلٹ بن گئے
پاکستانی اجمل سمیول ایشیا کے پہلے پیراگلائیڈنگ پائلٹ بن گئے ہانگ کانگ میں مقیم پاکستانی اجمل سمیول ایشیا کے پہلے ڈس ایبلڈ پیرا گلائیڈنگ پائلٹ بن گئے۔ 59 سالہ اجمل سمیول کراچی میں پیدا ہوئے اور ابتدائی زندگی ملتان میں گزاری، 1986 میں انہوں نے پاکستان آرمی سنگل کور میں شمولیت اختیار کی مگر 1987 میں ایک ٹریفک حادثے میں ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپکس کی ٹریننگ کیلیے ارشد ندیم جنوبی افریقا روانہ ہو گئے۔
ایتھلیٹ ارشد ندیم پیرس اولمپکس کی تیاریوں کے سلسلے میں ٹریننگ کے لیے جنوبی افریقا روانہ ہو گئے۔ ایتھلیٹکس فیڈریشن کی جانب سے ارشد ندیم کو جاہانسبرگ بھجوانے کے انتظامات کیے گئے تھے، جس کے تحت ارشد ندیم پیرس اولمپکس کی تیاریوں کے لیے جنوبی افریقا روانہ ہو گئے۔ ارشد ندیم 5 ہفتوں تک ٹریننگ کریں گے۔ لاہور کے علامہ ...
مزید پڑھیں »مشیر کھیل خیبر پختونخواہ صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں بیٹھیں گے
مشیر کھیل خیبر پختونخواہ صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں بیٹھیں گے مشیر کھیل خیبر پختونخواہ نے صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو مانیٹر کرنے کیلئے اپنا ذیلی دفتر صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور عید کی چھٹیوں کے بعد صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی بلڈنگ میں ہی مشیر کھیل خیبر پختونخواہ بیٹھیں گے اور ڈویلپمنٹ سمیت ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا میں ہاکی کا زوال اور ممکنہ بحالی ؛ رپورٹ: غنی الرحمن
خیبرپختونخوا میں ہاکی کا زوال اور ممکنہ بحالی رپورٹ: غنی الرحمن قومی ہاکی کو پاکستان میں ایک طویل عرصے سے قومی تفریح کے طور پر پسند کیا جاتا رہا ہے، خیبر پختونخوا اس کے مضبوط گڑھ کے طور پر ابھر ا ہے۔ تاریخی طور پرخیبر پختونخوا کے اندر مختلف اضلاع، خاص طور پر پشاور، بنوں ،ایبٹ آباد،سوات ودیگر علاقوں کے ...
مزید پڑھیں »