پاکستان ہاکی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کا کیمپ کراچی میں شروع ہوگیا

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ

 پاکستان ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کا کیمپ کراچی میں شروع ہوگیا

کیمپ کے پہلے روز 35 کھلاڑیوں نے رپورٹ کی ہیڈکوچ ایاز محمود

 مزید کھلاڑی شام تک رپورٹ کریں گے ایاز محمود

 کھلاڑیوں کا پہلا ٹریننگ سیشن صبح چھ بجے شروع یوا

کوچ ریحان بٹ اور محمد ثقلین نے کھلاڑیوں کو ٹریننگ کرائی

 ٹریننگ سیشن ساڑھے تین گھنٹے جاری رہا

 اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے آرگنائزنگ سیکرٹری نورازمی سفر کا پی ایچ ایف سیکرٹری حیدر حسین سے رابطہ

آرگنائزنگ سیکرٹری نے پاکستان ٹیم کا پریکٹس شیڈول پی ایچ ایف کو بھیج دیا

 پاکستان ٹیم ملائیشیا کے شہر ایپو میں پہلا پریکٹس سیشن دو مئی کو رات نو بجے پریکٹس کرے گی

 پاکستان ٹیم دوسرا پریکٹس سیشن 3 مئی کو دن گیارہ بجے پریکٹس کرے گی

پاکستان ٹیم تیسرا پریکٹس سیشن 6 مئی اور چوتھا پریکٹس سیشن 9 مئی کو کرے گی

پاکستان ٹیم دو مئی کو ملائیشیاء روانہ ہوگی

 سلطان اذلان شاہ کپ 4 مئی سے شروع ہوگا

کراچی میں لگنے والے تربیتی کیمپ کا آغاز ہو گیا جبکہ اسلام آباد میں شیڈول کیمپ 16اپریل سے شروع ہو گا۔

اس سلسلے میں ہیڈکوچ ایاز محمود نے کہا کہ کیمپ کے پہلے روز 35 کھلاڑیوں نے رپورٹ کیا ،

مزید کھلاڑی شام تک رپورٹ کریں گے، کھلاڑیوں کا پہلا ٹریننگ سیشن صبح چھ بجے شروع ہوا ، کوچ ریحان بٹ اور محمد ثقلین نے کھلاڑیوں کو ٹریننگ کرائی۔

ٹریننگ سیشن ساڑھے تین گھنٹے جاری رہا، آرگنائزنگ سیکرٹری نے پاکستان ٹیم کا پریکٹس شیڈولڈ پی ایچ ایف کو بھیج دیا ، قومی ٹیم دو مئی کو ملائیشیا روانہ ہو گی جبکہ سلطان اذلان شاہ کپ 4 مئی سے شروع ہو گا۔

error: Content is protected !!