ڈی جی کے ڈی اے نوید انور صدیقی سے اسپورٹس کے وفد کی ملاقات کراچی ; بحیثیت ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی جب تک منصب پر فائز ہیں اس وقت تک کھیل اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتا رہوں گا۔ ان خیالات کا اظہار ڈی جی کے ڈی اے نے اپنے دفتر میں کھیلوں کے وفد سے ملاقات کے دوران ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports news
چئیرمین پی او ایف بورڈ نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا ہے.
چوتھے چئیرمین پی او ایف بورڈ نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا ہے ۔ شفیق احمد، ممبر پی او ایف بورڈ وڈائریکٹر انڈسٹریل کمرشل ریلیشنز افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی تھے مہمان خصوصی نے ٹورنامنٹ میں شریک کھلاڑیوں اور آفیشلز سے مصافحہ کیا ٹورنامنٹ پی او ایف سپورٹس کنٹرول بورڈ اور پاکستان ٹینس فیڈریشن کے باہمی تعاون سے منعقد ...
مزید پڑھیں »پاکستان ڈربی ؛ گھڑ دوڑکا مقابلہ ‘جم اینڈ ٹونک’ نے جیت لیا۔
ملک کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ پاکستان ڈربی 2024 ’جم اینڈ ٹونک‘ نے جیت لی۔ لاہور ریس کلب میں ملک کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ پاکستان ڈربی میں 14 گھوڑے گھوڑیوں کے درمیان مقابلہ ہوا، تمام گھڑ سواروں نے 24 سو میٹر کی ریس میں ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی کوشش کی لیکن جم اینڈ ٹونک کے ...
مزید پڑھیں »پشاور ؛ ایتھلیٹ کی موت نے غم و غصے کو جنم دیا، ایچ ای سی کے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام پر سوالات
پشاور ایتھلیٹ کی موت نے غم و غصے کو جنم دیا، ایچ ای سی کے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام پر سوالات مسرت اللہ جان ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے مردان کے عبدالولی خان یونیورسٹی کے تعاون سے منعقد ہونیوالے جوڈو کے مقابلے میں پشاور سے تعلق رکھنے والی بیس سالہ کھلاڑی کی المناک موت نے وفاقی حکومت کی جانب سے ...
مزید پڑھیں »جوڈو کے آلات کی کمی سے خیبر پختونخوا میں کھیلوں کی ترقی کو خطرہ؟
جوڈو کے آلات کی کمی سے خیبر پختونخوا میں کھیلوں کی ترقی کو خطرہ مسرت اللہ جان پشاور میں جوڈو کھلاڑیوں، خاص طور پر خواتین کھلاڑیوں کو مناسب تربیتی آلات کی کمی کی وجہ سے ایک اہم رکاوٹ کا سامنا ہے۔ یہ ناکافی انفراسٹرکچر حفاظتی خدشات کو جنم دیتا ہے، جس کے نتیجے میں ممکنہ چوٹیں اور کھیل میں شرکت ...
مزید پڑھیں »احمد بیگ نے 10 واں جے اے زمان اوپن گالف ٹائٹل جیت لیا.
احمد بیگ نے 10 واں جے اے زمان اوپن گالف ٹائٹل جیت لیا لاہور: رائل پام گالف کلب کے احمد بیگ نے 10ویں جے اے زمان میموریل اوپن گالف چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا۔ اتوار کو لاہور جم خانہ گالف کورس میں اختتام پذیر ہونے والے اس ایونٹ میں احمد بیگ کی شاندار مہارت خاص طور پر مقابلے ...
مزید پڑھیں »ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ اور اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان
ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ اور اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ سات رکنی ٹیم میں محمد بلال 57 کلو گرام، محمد عبداللہ 65 اور محمد اسد اللہ 75 کلو ویٹ کیٹیگری میں منتخب ہوئے ہیں۔ محمد شریف طاہر 79 کلو، حیدر علی 86 کلو گرام ویٹ کیٹیگری میں حصہ لیں گے۔ محمد انعام 97 اور ...
مزید پڑھیں »ضم اضلاع کے سپورٹس ڈائریکٹریٹ سے غائب ہونیوالا سامان کون کہاں پر لے گیا ؟
ضم اضلاع کے سپورٹس ڈائریکٹریٹ سے غائب ہونیوالا سامان کون کہاں پر لے گیا مسرت اللہ جان خیبرپختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں مدغم ہونیوالے ضم اضلاع کے سپورٹس ڈائریکٹریٹ کا بیشتر سامان غائب ہو چکا ہے جس میں بیڈمنٹن کا سامان بھی شامل ہیں یہ سامان انٹر اکیڈمیز مقابلوں اور فیسٹیول کیلئے لایاگیا تھا اور یہ مقابلے منعقد کئے جانے تھے ...
مزید پڑھیں »سندھ تھروبال ایسوسی ایشن کے انتخابات، صدر مقبول آرائیں اور جنرل سیکریٹری شاہد خان منتخب۔
سندھ تھروبال ایسوسی ایشن کے انتخابات، صدر مقبول آرائیں اور جنرل سیکریٹری شاہد خان منتخب۔ کراچی ; سندھ تھروبال ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہو گئے ہیں، مقبول آرائیں اور شاہد خان آئندہ چار برس کے لئے بالترتیب صدر اور جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے ہیں، جبکہ عدنان گوری کو خزانچی منتخب کیا گیا، گزشتہ دنوں منی اسپورٹس کمپلیکس ناظم آباد ...
مزید پڑھیں »سائوتھ ایشیاء انڈر 17 اینڈ انڈر 15 بیڈمنٹن چیمپئن شپ 3 مارچ سے اسلام آباد میں شروع ہو گی۔
سائوتھ ایشیاء انڈر 17 اینڈ انڈر 15 بیڈمنٹن چیمپئن شپ 3 مارچ سے اسلام آباد میں شروع ہو گی۔ اسلام آباد (نوازگوھر) سائوتھ ایشیاء انڈر 17 اینڈ انڈر 15 بیڈمنٹن چیمپئن شپ 3 مارچ سے لیاقت جمنازیم، اسلام آباد میں شروع ہو گی۔ چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب کے مہمانان خصوصی بیڈمنٹن ایشیا کے نائب صدور پوریا غلام(ایران) اور مسں ...
مزید پڑھیں »