پاکستان کے ای اسپورٹس چیمپئن ارسلان ایش نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرتے ہوئے ٹیکن ورلڈ ٹور فائنلز 2023 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ امریکا میں ہونے والے فائنل میں ارسلان ایش نے کوریا کے چیری بیری مینگو کو 3-1 سے ہرایا۔ سی بی ایم کے نام سے پہچانے جانیوالے کورین کھلاڑی ، پاکستانی گیمر کے سامنے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports news
دی نیکسٹ اسکول، انٹر کیمپس اسپورٹس ڈے کی رنگا رنگ تقریب کا شاندار آغاز
دی نیکسٹ اسکول، انٹر کیمپس اسپورٹس ڈے کی رنگا رنگ تقریب کا شاندار آغاز مہمان خصوصی ڈائریکٹر (KDA) نوید انور صدیقی اور سابقہ انٹرنیشنل کرکٹر سعید آزاد نےکیا۔ (HR) ہیڈ، حمزہ زکریا میں اور میرا ادارہ کھیل اور کھلاڑیوں کی سر پرستی کرتا رہے گا۔ ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے، نوید انور صدیقی پڑھائی کے ساتھ غیرنصابی سرگرمیاں اسٹوڈنٹس کی ...
مزید پڑھیں »تیرھواں رشید ڈی حبیب میموریل گالف ٹورنامنٹ 18 جنوری سے کراچی گالف کلب میں منعقد ہوگا
تیرھواں رشید ڈی حبیب میموریل گالف ٹورنامنٹ 18 جنوری سے کراچی گالف کلب میں منعقد ہوگا نمایاں گالفرز ایک کروڑ بیس لاکھ روپوں کی مجموعی انعامی رقم کے حامل ٹورنامنٹ کے منتظر کراچی 15 جنوری، 2024: بینک الحبیب کے تیرھویں رشید ڈی حبیب میموریل نیشنل پروفیشن گالف ٹورنامنٹ کا آغاز، کراچی گالف کلب میں جمعرات 18 جنوری سے ہوگاجبکہ ...
مزید پڑھیں »ٹریڈیشنل سپورٹس اینڈ گیمز پاکستان ایسوسی ایشن کے وفد کی گورنر پنجاب سے ملاقات
ٹریڈیشنل سپورٹس اینڈ گیمز پاکستان ایسوسی ایشن کے وفد کی گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے ملاقات۔ صدر ٹریڈیشنل سپورٹس اینڈ گیمز پاکستان ایسوسی ایشن نواب فرقان خان،صدر پنجاب ٹراڈیشنل سپورٹس اینڈ گیمز پاکستان ایسوسی ایشن ملک محمد شہباز اور سیکرٹری پاکستان دیسی کشتی فیڈریشن سجاد اعوان پہلوان نے وفد کی سربراہی میں سینئر نائب صدر خالد رشید، شیر ...
مزید پڑھیں »تائیکوانڈو کا پاکستان میں گراس روٹ لیول پر بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے ؛ صبا شمیم جدون
پاکستان تائیکوآنڈو فیڈریشن (ویمن ونگ) کی صدر صبا شمیم جدون نے کہا ہے کہ تائیکوانڈو کا ملک میں گراس روٹ لیول پر بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے اور فیڈریشن گراس روٹ سطح پر کھیل کی ترقی کے لئے بھر پور اقدامات کررہی ہے۔ ان خیالات گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہاکہ تعلیمی اداروں ...
مزید پڑھیں »این بی پی48ویں نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ شروع ہوگئی.
این بی پی48ویں نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ آج(پیر) سے نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس کے اسنوکر ایرینا میں شروع ہو رہی ہے،قومی اسنوکر چیمپئن سلطان محمد اپنے اعزاز کا دفاع کریں گے۔ 23جنوری تک جاری رہنے والی چیمپئن شپ کی انعامی رقم اس سال پانچ لاکھ 25 ہزار روپے رکھی گئی ہے،نیشنل چیمپئن شپ کے فاتح کیوئسٹ کو دو لاکھ اور ...
مزید پڑھیں »قومی نیٹ بال ٹیم نے ہانگ کانگ چیلنج کپ جیت لیا۔
قومی نیٹ بال ٹیم نے ہانگ کانگ چیلنج کپ جیت لیا۔ پاکستان کے محمد وسیم اکرم کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔ پاکستان نے میزبان ہانگ کانگ کے خلاف 33-58 سکور شکست دی۔ ٹیم کی کامیابی پر پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے چیئرمین کپٹن ریٹائرڈ ظفر اقبال اعوان اور صدر مدثر آرائیں کی ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ ورلڈکپ میں شرکت کے لئے قومی ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ ورلڈکپ میں شرکت کے لئے قومی ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا قومی ہاکی ٹیم مینجمنٹ کی سفارشات پر صدر پی ایچ ایف میر طارق حسین بگٹی نےدس رکنی قومی ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا. تفصیلات کے مطابق پی ایچ ایف کے صدر میرطارق بگٹی نے ایف آئی ایچ کے ...
مزید پڑھیں »صوبائی اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ پشاور میں 8 ماہ سے گندے پانی نے تباہی مچا دی
فاو¿ل پلے! صوبائی اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں 8 ماہ سے گندے پانی نے تباہی مچا دی مسرت اللہ جان خیبر پختونخوا کے صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کو آٹھ مہینوں سے گندے پانی کے ڈراو¿نے خواب نے اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، جس نے ایڈمنسٹریٹر کے دفتر کے ساتھ واقع جگہ میں کھلاڑیوں اور روزمرہ شہریوں کے لیے ایک رکاوٹ کا راستہ ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ اپنے کھلاڑیوں کی خدمت میں کیسے ناکام ہے؟
خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ اپنے کھلاڑیوں کی خدمت میں کیسے ناکام ہے؟ مسرت اللہ جان خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ، جسے صوبے میں ایتھلیٹک ایکسیلنس کو فروغ دینے کا کام سونپا گیا ہے، ایسا لگتا ہے کہ شفافیت اور احتساب کے ساتھ ایک مستقل تربیتی میچ میں پھنس گیا ہے۔ پشاور اور مردان اضلاع میں کھیلوں کی سرگرمیوں کی واضح غیر موجودگی ...
مزید پڑھیں »