ٹیگ کی محفوظات : sportslinkpk

34نیشنل گیمز; اسکوائش ایونٹ کے مرد اور خواتین کے آٹھ مقابلے ہوئے

کوئٹہ ; 34نیشنل گیمز کے سلسلےاسکوائش ایونٹ کے مرد اور خواتین کے آٹھ مقابلے ہوئے پنجاب ٗ آرمی ٗ سندھ ٗ ایچ ای سی اور واپڈا نے اپنے اپنے میچز جیت کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں جاری 34نیشنل گیمز کے سلسلے میں گزشتہ روز میر شاہنواز مری اسکوائش کمپلیکس ایوب اسٹیڈ یم میںاسکوائش ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا سے نعمت اور نجم اللہ صافی 34 ویں نیشنل گیمز میں ٹیکنیکل آفیشلز ہونگے۔

  خیبر پختونخوا سے نعمت اور نجم اللہ صافی 34 ویں نیشنل گیمز میں ٹیکنیکل آفیشلز ہونگے۔   کوئٹہ: کوئٹہ کے نیشنل گیمز میں خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے نعمت اور نجم اللہ صافی ووشو چمپئن شپ میں ٹیکنیکل آفیشلز کے فرائض انجام دیں گے۔ پاکستان ووشو فیڈریشن نے 34ویں نیشنل گیمز کیلئے نجم اللہ صافی اور نعمت کا چنائو ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز; آرچری کے مقابلوں کا آغاز ہوگیا

  نیشنل گیمز کے سلسلے میں آرچری کے مقابلوں کا آغاز ہوگیا ، سید عاقل شاہ نے تیر کھینچ کر مقابلوں کا افتتاح کیا   کوئٹہ.. نیشنل گیمز کے سلسلے میں بیوٹم یونیورسٹی میں آغازہوگیا ، افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر سید عاقل شاہ تھے . جنہوں نے تیراندازی کا مظاہرہ کیا. ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز; کراٹے مقابلے ، کھاتا میں غلط سٹپ کے باعث اسلام آباد کا کھلاڑی ڈس کوالیفائی

  کراٹے مقابلے ، کھاتا میں غلط سٹپ کے باعث اسلام آباد کا کھلاڑی ڈس کوالیفائی   کوئٹہ.. نیشنل گیمز کے سلسلے میں کراٹے کے مقابلوں میں اسلام آباد کے کھلاڑی غلط سٹپ کے باعث ڈس کوالیفائی ہوگیا ، یہ مقابلے کوئٹہ میں ہورہے ہیں جس میں چاروں صوبوں سمیت آرمی اور ڈیپارٹمنٹس کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ،کراٹے ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا کی ٹیبل ٹینس ٹیم 34ویں نیشنل گیمز میں بھرپور حصہ لے رہی ہے

  خیبر پختونخوا کی ٹیبل ٹینس ٹیم 34ویں نیشنل گیمز میں بھرپور حصہ لے رہی ہے کوئٹہ: بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں جاری نیشنل گیمز میں شرکت کیلئے صوبائی ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے صدر احمد نواز علیزئی کی قیادت میں خیبرپختونخوا ٹیبل ٹینس کی ٹیم کوئٹہ پہنچ گئی ۔ 34ویں نیشنل گیمز میں خیبر پختونخوا کی نمائندگی کرنے والی ...

مزید پڑھیں »

ضلع پشاور کے محکمہ سپورٹس ضلعی آفس کا آنکھوں دیکھا حال

ضلع پشاور کے محکمہ سپورٹس ضلعی آفس کا آنکھوں دیکھا حال پشاور (فیاض علی نور) ضلعی سپورٹس آفس سے متعلق راقم کا آنکھوں دیکھا حال جس کے بارے میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر کا موقف لینا بہت ضروری ہو گیا ہے۔   تفصیلات کے مطابق DSOپشاور کی جانب سے فقیر آباد پولیس سٹیشن کو ایک تحریری شکایت برخلاف مسرت اللہ جان ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ میں منعقدہ 34 ویں نیشنل گیمز کا افتتاحی تقریب بری طرح فلاپ ۔

      کوئٹہ: کوئٹہ میں منعقدہ 34 ویں نیشنل گیمز کا افتتاحی تقریب بری طرح فلاپ رہا۔ کھلاڑیوں کی کم تعداد تھی جبکہ بلوچستان کے کھلاڑی کٹس کے حصول کیلئے سراپا احتجاج رہے۔ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں 19 سالوں کے طویل عرصہ بعد نیشنل گیمز کا انعقاد ہوا اور وہ بھی دو حصوں میں پہلے میں کبڈی، جمناسٹک، ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی کھلاڑی بابراعظم اور نسیم شاہ کولمبو اسٹرائیکرز کا حصہ بن گئے

  پاکستانی کھلاڑی بابراعظم اور نسیم شاہ کولمبو اسٹرائیکرز کا حصہ بن گئے دبئی (خصوصی رپورٹ) کولمبو اسٹرائیکرز رواں سال لنکا پریمیئر لیگ کا اپنا پہلا سیزن کھیلے گی اس نے اپنی ٹیم نامور ستاروں کا کے ناموں کا اعلان کردیا ہے   جس میں پاکستان کے کپتان بابراعظم اور فاسٹ بالر نسیم شاہ کے علاوہ سری لنکا کے ٹی ...

مزید پڑھیں »

جونیئر ایشیاء کپ; پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں چائینیز تھائی پے کو 1 کے مقابلے میں 15 گول سے شکست دیدی.

      اومان کے شہر صلالہ میں جاری جونیئر ایشیاء کپ میں پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں چائینیز تھائی پے کو 1 کے مقابلے میں 15 گول سے شکست دیدی.   پاکستان کے محمد سفیان خان اور عبدالحنان شاہد کی تین تین گول کی ہیٹرک…پاکستان کی جانب سے پہلا گول دوسرے منٹ میں پینلٹی کارنر کے زریعے محمد ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کپ ویمنز ایکروزہ ٹورنامنٹ ، ڈائنامائٹس نے بلاسٹرز کو 9 وکٹوں سے ہرادیا۔

  پاکستان کپ ویمنز ایکروزہ ٹورنامنٹ ، ڈائنامائٹس نے بلاسٹرز کو 9 وکٹوں سے ہرادیا۔غلام فاطمہ کی چار وکٹیں۔سدرہ امین کی نصف سنچری۔ ———————————————– کراچی ۔ ڈائنامائٹس نے پاکستان کپ ویمنز ایکروزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں بلاسٹرز کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی۔ اسٹیٹ بینک گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ کی خاص بات ڈائنامائٹس کی غلام فاطمہ کی ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free