نیشنل گیمز; کراٹے مقابلے ، کھاتا میں غلط سٹپ کے باعث اسلام آباد کا کھلاڑی ڈس کوالیفائی

 

کراٹے مقابلے ، کھاتا میں غلط سٹپ کے باعث اسلام آباد کا کھلاڑی ڈس کوالیفائی

 

کوئٹہ.. نیشنل گیمز کے سلسلے میں کراٹے کے مقابلوں میں اسلام آباد کے کھلاڑی غلط سٹپ کے باعث ڈس کوالیفائی ہوگیا ،

یہ مقابلے کوئٹہ میں ہورہے ہیں جس میں چاروں صوبوں سمیت آرمی اور ڈیپارٹمنٹس کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ،کراٹے کے ماقبلوں کا باقاعدہ آغاز قرآن پاک کی تلاوت سے کیا گیا

جس میں ٹیم آفیشل اور کھلاڑیوں کی بڑی تعداد شریک رہی . خیالی مقابلے ، کاتا ، کے سلسلے میں اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے ایک کھلاڑی غلط سٹپ اٹھانے کے باعث مقابلے سے ڈس کوالیفائی کر گئے .

 

 

 

 

error: Content is protected !!