ٹیگ کی محفوظات : sportslinkpk

لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کے آسٹرو ٹرف کو پانی کی فراہمی کم وولٹیج کے باعث ناکافی

    لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کے آسٹرو ٹرف کو پانی کی فراہمی کم وولٹیج کے باعث ناکافی مسرت اللہ جان   پشاور اسپورٹس کمپلیکس کے لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم کے آسٹرو ٹرف کو پانی کی فراہمی کم وولٹیج اور ناقص مشینوں کے باعث ناکافی ہے۔ ٹھیکیدار نے ٹرف میں پانی کی فراہمی کے لیے دو مشینیں لگوائی ہیں لیکن ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد کراٹے لیگ راولپنڈی میں شروع ہو گئی

    اسلام آباد کراٹے لیگ راولپنڈی میں شروع ہو گئی ہے۔ لیگ کا افتتاح اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کے چیئرمین ضیاالحق نے فرمان احمد تمغہ امتیاز کے ہمراہ کیا۔   اس موقع پر اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کے صدر اعجازالحق اور جنرل سیکرٹری اویس رشید کے علاوہ شائقین کی کثیر تعداد بھی موجود تھی۔ مقابلوں میں فائنل ...

مزید پڑھیں »

ٹینس اکیڈمی نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں ITF-PTF وہیل چیئر ٹینس ڈویلپمنٹ انیشیٹو کوچنگ کیمپ کا افتتاح

        سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب شاہد زمان نے منگل کو سپورٹس بورڈ پنجاب ٹینس اکیڈمی نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں ITF-PTF وہیل چیئر ٹینس ڈویلپمنٹ انیشیٹو کوچنگ کیمپ کا افتتاح کیا   پاکستان ٹینس فیڈریشن (PTF) کے نائب صدر محمد خالد رحمانی کی قیادت میں وہیل چیئر ٹینس پہلے ہی کراچی میں اپنا آغاز کر ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا ہاکی اجلاس میں اہم امور پر پشاور میں اجلاس.

      خیبرپختونخوا ہاکی اجلاس میں اہم امور پر پشاور میں اجلاس مسرت اللہ جان صوابی، چارسدہ، بنوں، ڈی آئی خان، کوہاٹ، سوات، نوشہرہ، پشاور، مردان اور لوئر دیر سمیت متعدد اضلاع کے نمائندے پشاور کے لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم میں اجلاس کے لیے جمع ہوئے۔ سابق آئی جی پی اور صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کے چیئرمین محمد سعید ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا کے تیر انداز نے شاندار کارنامہ انجام دے کر پاکستان میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا.

    خیبرپختونخوا کے تیر انداز نے شاندار کارنامہ انجام دے کر پاکستان میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا مسرت اللہ جان ایشین گیمز کے دوران، اسرارالحق، جن کا تعلق ضلع خیبر سے ہے اور پختون خواہ آرچری کلب سے تعلق رکھتے ہیں نے پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے شاندار 634 پوائنٹس بنائے۔ اس شاندار کارکردگی نے پاکستان میں سب ...

مزید پڑھیں »

دو روزہ باسکٹ بال کوچنگ ورکشاپ اختتام پذیر ہوگٸی.

      دو روزہ باسکٹ بال کوچنگ ورکشاپ اختتام پذیر ہوگٸی   پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام انٹرنیشنل باسکٹ بال فیڈریشن ”فیبا“ باسکٹ بال فار گڈ پروگرام کے تحت منعقدہ دو روزہ کوچنگ ورکشاپ اختتام پذیر ہوگٸی۔ پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل خالد بشیر کی زیر نگرانی ملتان میں منعقدہ کوچنگ ورکشاپ میں قومی باسکٹ ...

مزید پڑھیں »

اوپن ایئر جم پشاور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ; سینکڑوں کھلاڑی خوار.

      اوپن ایئر جم پشاور نظر انداز ہہ پشاور سپورٹس کمپلیکس میں مشینیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے سے سینکڑوں کھلاڑی مشکلات کا شکار مسرت اللہ جان پشاور سپورٹس کمپلیکس میں 1000 کھیلوں کی سہولیات کے منصوبے کے اندر اوپن ایئر جم کی متعدد مشینیں خراب ہو گئی ہیں۔ چونکا دینے والی بات یہ ہے کہ انتظامیہ نے ...

مزید پڑھیں »

ہاکی لیڈرز کا خصوصی میچ اور گورنر سے ملاقات ; لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم کا دورہ.

      ہاکی لیڈرز کا خصوصی میچ اور گورنر سے ملاقات کے لیے لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم کا دورہ خیبرپختونخوا کے سابق آئی جی پی اور ہاکی ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کے چیئرمین ایم0محمد سعید خان نے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کا اہم دورہ کیا۔ انہوں نے پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں منعقدہ ایک خصوصی میچ میں بطور ...

مزید پڑھیں »

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ارشد ندیم کو 30 لاکھ روپے کا انعام دیا.

        نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی جانب سے ورلڈ ایتھلیٹکس نیزہ بازی چیمپئن شپ میں سلور میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو 30 لاکھ روپے کا چیک دیا گیا ہے۔   نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے ارشد ندیم کی ملاقات ہوئی جس میں محسن نقوی نے ارشد ندیم کو 30لاکھ روپے کا چیک ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز میں باصلاحیت آرچر اسرارالحق پاکستان کی نمائندگی کریں گے، اسپانسرشپ سپورٹ کے منتظر

      ایشین گیمز میں باصلاحیت آرچر اسرارالحق پاکستان کی نمائندگی کریں گے، اسپانسرشپ سپورٹ کے منتظر مسرت اللہ جان   نیشنل آرچر اسرارالحق، جن کا تعلق ضلع خیبر سے ہے، اس ماہ کے آخری ہفتے میں چین میں ہونے والے ایشین گیمز میں فخریہ انداز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کے لیے تیار ہے۔ تاہم ٹیم میں شامل ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free