ٹیگ کی محفوظات : sportslinkpk

دورہ نیوزی لینڈ ; قومی سلیکشن کمیٹی کا اجلاس ‘ سلیکشن کے معاملات پر غور

  قومی مینز سلیکشن کمیٹی کا اجلاس لاہور 15 دسمبر، 2023:ء پاکستان کرکٹ بورڈ کی قومی مینز سلیکشن کمیٹی کا اجلاس جمعرات کو لاہور میں منعقد ہوا۔ چیف سلیکٹر وہاب ریاض اور سلیکشن کمیٹی کے ارکان توصیف احمد، وجاہت اللہ واسطی اور وسیم حیدر نے اجلاس میں نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے لیے پاکستان ...

مزید پڑھیں »

سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز مطیع اللہ کا پشاور سپورٹس کمپلیکس کا دورہ

  سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز مطیع اللہ کا پشاور سپورٹس کمپلیکس کا دورہ مسرت اللہ جان   پشاور سپورٹس کمپلیکس کا تفصیلی دورہ کرتے ہوئے سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز خیبر پختونخوا مطیع اللہ کا ڈائریکٹر جنرل سپورٹس عبدالناصر خان، ایڈیشنل ڈی جی سپورٹس راشدہ غزنوی، ڈائریکٹر کمبائنڈ ڈسٹرکٹ سپورٹس پیر عبداللہ اور ایڈمنسٹریٹر سپورٹس کمپلیکس جعفر شاہ سمیت ...

مزید پڑھیں »

شوال ذوالفقار کندھے کی انجری کے باعث چھ ہفتے کے لیے کرکٹ سے باہر

  شوال ذوالفقار کندھے کی انجری کے باعث چھ ہفتے کے لیے کرکٹ سے باہر کوئنزٹاؤن، 9 دسمبر 2023:   شوال ذوالفقار کندھے کی انجری کے باعث چھ ہفتوں کے لیے کرکٹ سے باہر ہو گئی ہیں۔ شوال ذوالفقار دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں فیلڈنگ کے دوران کندھے کی انجری کا شکار ہو گئی تھیں۔ انجری کےبعد، شوال ذوالفقار ...

مزید پڑھیں »

تیسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل : نیوزی لینڈ ویمنز کی پاکستان ویمنز کے خلاف 6 رنز سے کامیابی

تیسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل : نیوزی لینڈ ویمنز کی پاکستان ویمنز کے خلاف 6 رنز سے کامیابی میچ کا فیصلہ ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت ہوا ، ندا ڈار سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیلنے والی پاکستانی کھلاڑی بن گئیں   کوئنز ٹاؤن 9 دسمبر۔ نیوزی لینڈ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کو اولمپک سولیڈرٹری لیول ون باسکٹ کوچنگ کورس کی میزبانی مل گٸی

  پاکستان کو اولمپک سولیڈرٹری لیول ون باسکٹ کوچنگ کورس کی میزبانی مل گٸی کورس 11دسمبر سے شروع ہوگا، فیبا کوچنگ انسٹرکٹر میلان کوٹارک ٹریننگ دینگے، خالد بشیر   لاھور (نوازگوھر) پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کو اولمپک سولیڈرٹری ڈبلیو اے بی سی لیول ون کوچنگ کورس کی میزبانی مل گٸی ،کورس 11دسمبر سے لاہور میں شروع ہوگا۔ پاکستان باسکٹ بال ...

مزید پڑھیں »

ارباب الطاف حسین کی کے پی اسپورٹس سیکرٹری سے ملاقات

  ارباب الطاف حسین کے پی کے کے اسپورٹس سیکرٹری کے ساتھ ملاقات مسرت اللہ جان پشاور، پاکستان پشاور میں منعقدہ ایک اہم میٹنگ میں، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سکروٹنی انچارج ارباب الطاف حسین نے خیبرپختونخوا (کے پی کے) کے سیکرٹری کھیل کے ساتھ ملاقات کی۔ ایجنڈا جامع تھا، مختلف اہم مسائل پر محیط تھا جو خطے ...

مزید پڑھیں »

فرحان مصطفی اور شاہ زیب آفتاب نے پاکستان پیڈل ٹینس اوپن ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا.

فرحان مصطفی اور شاہ زیب آفتاب نے طلال شاہ اور فواد فاروق کو شکست دیکر پہلا پاکستان پیڈل ٹینس اوپن ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا   لیجنڈز ایرینا کے گلاس کورٹ میں کھیلے گئے فائنل میں فرحان مصطفی اور شاہ زیب آفتاب کی جوڑی نے ایک دلچسپ مقابلے کے بعد اپنے مدمقابل کو پہلے سیٹ میں 6-2 اوردوسرے سیٹ ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ بیٹ پر فلسطین کا جھنڈا ; پاکستانی بلے باز اعظم خان پر جُرمانہ.

  کراچی مین جاری ڈومیسٹک نیشنل ٹی20 کرکٹ لیگ میں ایک میچ کے دوران بیٹ پر فلسطین کا جھنڈا لگانے پر ’کراچی ریجن وائٹس‘ کے بلے باز اعظم خان پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ اعظم خان پر جُرمانہ اتوار کو ’لاہور ریجن بلیوز‘ کے خلاف میچ کے دوران کیا گیا۔ ...

مزید پڑھیں »

دورہ آسٹریلیا کے لیے بھرپور تیاری کی ہے ‘ اچھی کارکردگی کے لیے پُرامید ہوں ; صائم ایوب

      صائم ایوب نے پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میری کوشش میچ ونر بننے کی ہوتی ہے، میچ ونر ثابت ہوں، اپروچ فیرلیس ہونی چاہیے لیکن اچھے باؤلرز کو عزت دینی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ کنڈیشنز کے حساب سے ایڈجسٹ کرنا پڑتا ہے، ایسا نہیں کہ اندھا دھن مارنا شروع ہوجاؤ، کھلاڑی ...

مزید پڑھیں »

کے پی کے اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے کوچز کو کتنی تنخواہ ملتی ہے ؟

  کے پی کے اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے کوچز کو کم تنخواہیں ملیں مسرت اللہ جان   گزشتہ کئی ماہ سے خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے اندر کام کرنے والے کوچز بتیس ہزار روپے سرکاری تنخواہ کے بجائے پچیس ہزار روپے صوابدیدی تنخواہ وصول کر رہے ہیں۔ اس سے یہ سوال پیدا ہوتا ہے: ان مخصوص کوچز کو کم ادائیگی کیوں مل ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free