چار ملکی ٹورنامنٹ: قومی باسکٹ بال ٹیم کے ٹراٸلز کا آغاز 5مٸی سے ہوگا تین روزہ ٹراٸلز میں ڈویژنل اور ڈیپارٹمنٹس کے نامزد کھلاڑی حصہ لینگے، اوج ظہور پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے چار ملکی چیمپٸین شپ میں شرکت کیلٸے قومی باسکٹ بال ٹیم کے چناو کیلے 5مٸی سے ٹراٸلز لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان باسکٹ بال ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : #sportsnews
فٹبالر لیونل میسی سعودی عرب پہنچ گئے
ارجنٹائن کے سٹار فٹبالرلیونل میسی فیملی کے ہمراہ چھٹیاں منانے سعودی عرب پہنچ گئے۔ گزشتہ روز سعودی وزیر سیاحت احمد الخطیب نے ٹوئٹر پر لیونل میسی کو سعودی عرب میں خوش آمدید کرتے ہوئے کہا کہ مجھے سعودی عرب کے سیاحتی سفیر لیونل میسی اور ان کے اہل خانہ کا سعودی میں چھٹیوں منانے پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ ...
مزید پڑھیں »لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عاطف رانا سے ریکارڈ ہولڈرکم عمر کوہ پیما شہروز کاشف نے ملاقا ت کی۔
لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عاطف رانا سے ریکارڈ ہولڈرکم عمر کوہ پیما شہروز کاشف نے ملاقا ت کی۔ دنیا کی خطرناک چوٹی سر اناپورنا سر کرنے کے بعد شہروز کاشف نے لاہور قلندرز کا بھی جھنڈا لہرایا تھا۔ شہروز کاشف نے لاہور قلندرز کے جھنڈے والی یادگار تصویر عاطف رانا کو پیش کی۔ عاطف رانا نے ...
مزید پڑھیں »ذیشان، عماد؛ مہوش اور روشنا نے دوسری طورسم خان جہانگیر خان نیشنل PSA سیٹلائٹ سیریز 2023 کے فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا
ذیشان، عماد؛ مہوش اور روشنا نے دوسری طورسم خان جہانگیر خان نیشنل PSA سیٹلائٹ سیریز 2023 کے فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا کراچی: ذیشان زیب اور محمد عماد نے مردوں کے سیمی فائنل میں اپنے اپنے حریفوں کو شکست دے کر XtremeLabs کے زیر اہتمام دوسری طورسم خان جہانگیر خان PSA سیٹلائٹ سیریز 2023 کے مردوں کی کیٹیگری کے ...
مزید پڑھیں »قومی کھیل کی ترویج و ترقی کے لئے بلوچستان بھرپور کردار ادا کررہا ہے، نوابزادہ میر لشکری رئیسانی
قومی کھیل کی ترویج و ترقی کے لئے بلوچستان بھرپور کردار ادا کررہا ہے، پاکستان ہاکی فیڈریشن کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کے کھلاڑی قومی جوش و جذبہ کے ساتھ جونیئر ایشیا کپ میں شرکت کریں گے اور قوی امید ہے کہ پاکستان جونیئرز ایونٹ میں کامیابیاں سمیٹے گی۔ نوابزادہ میر لشکری رئیسانی چیئرمین ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز، پختونخواہ کبڈی کے چودہ افراد پر مشتمل کبڈی ٹیم کا اعلان
نیشنل گیمز، کبڈی کے چودہ افراد پر مشتمل کبڈی ٹیم کا اعلان سیکرٹری سلطان بری نے کبڈی ٹیم کو فائنل تک پہنچنے پر ایک لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کردیا پشاور.. کبڈی ایسوسی ایشن نے نیشنل گیمز کیلئے منتخب ہونیوالے کبڈی کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا، خیبر پختونخواہ کی ٹرائلز گذشتہ روز منعقد ہوئے جس میں ...
مزید پڑھیں »آرچری ٹارگٹ و سامان کس نے توڑا ؟سپورٹس ڈائریکٹریٹ تاحال کچھ نہیں کرسکی.
آرچری ٹارگٹ و سامان کس نے توڑا، سپورٹس ڈائریکٹریٹ تاحال کچھ نہیں کرسکی پشاور…صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں ایک ماہ قبل آرچری کے ٹارگٹ اور دیگر سامان توڑنے کے واقعات کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا کہ اس میں کون ملوث ہیں جبکہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی انتظامیہ نے بھی اس معاملے پر مکمل طور پر خاموشی اختیار کر ...
مزید پڑھیں »قطر مینز باسکٹ بال ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا’ انٹرنیشنل باسکٹ بال فیڈریشن.
گزشتہ سال نومبر، دسمبر میں فٹبال ورلڈ کپ کے شاندار انعقاد اور قابل ستائش میزبانی کا پھل قطر کو مل گیا اور اب وہ ایک اور کھیل کے عالمی کپ کی میزبانی کرنے جا رہا ہے۔ 2027 میں دارالحکومت دوحا مینز باسکٹ بال ورلڈ کپ کا میزبان ہوگا۔ اس عالمی کپ میں دنیا کے 32 ممالک کی ٹیمیں ایکشن ...
مزید پڑھیں »بیس بال کے صدر سید فخر شاہ نے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری خالد محمود سے ملاقات .
پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر شاہ نے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری خالد محمود سے ملاقات کی لاہور ( نواز گوھر) پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر شاہ نے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری خالد محمود سے ملاقات کی، سید فخر شاہ نے 34 ویں نیشنل گیمز کے انعقاد کے ...
مزید پڑھیں »بلوچستان میں دیگر صوبوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ کھیلوں کے ایونٹ منعقد ہوئے ہیں’ عبداللہ رند .
گزشتہ پانچ سال تمام صوبوں سے زیادہ بلوچستان میں کھیلوں کے مقابلے منعقد ہوئے۔ عبداللہ رند ڈی جی سپورٹس کی کھیلوں کے لیے خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ انٹرنیشنل باکسر محکمہ کھیل اور بالخصوص ڈی جی سپورٹس درا بلوچ کی خدمات کھیلوں کے فروغ کے لیے ناگزیر ہیں بہترین کارکردگی پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ ان ...
مزید پڑھیں »