اقراء یونیورسٹی میں کھیلوں کی بنیاد پر داخلے کے لیے اوپن ٹرائلز کا اعلان۔ ڈائریکٹر اسپورٹس،اقراء یونیورسٹی۔ ٹرائلز میں کرکٹ، تائیکوانڈو، کراٹے، تیر اندازی، ٹیبل ٹینس، بیڈمنٹن، روئنگ، باسکٹ بال و دیگر کھیل شامل ہیں۔ ٹرائلز 8 سے 12 ستمبرتک مختلف کیمپسزمیں ہوں گے۔ ڈاکٹر شیراز الحسن موہانی۔ کراچی (اسپورٹس لنک) اقرا یونیورسٹی نے سال 2024 -2025 کے لیے کھیلوں ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : #sportsnews
یورو کپ فٹ بال ؛ سلواکیہ نے بیلجیئم کو ایک صفر سے شکست دے دی
یورو کپ فٹ بال میں سلواکیہ نے فیفا کی عالمی نمبر تین رینک ٹیم بیلجیئم کو ایک صفر سے شکست دے کر سب کو حیران کردیا۔ جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں کھیلے گئے میچ میں سلواکیہ نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے بیلجیئم کو مات دے دی۔ اُن کی جانب سے گول ساتویں منٹ میں ایون شرنیز نے اسکور کیا، ...
مزید پڑھیں »سندھ کچ بال ایسوسی ایشن کے انتخابات، صدر عظمت پاشا اور جنرل سیکریٹری عدنان ترین منتخب۔
سندھ کچ بال ایسوسی ایشن کے انتخابات، صدر عظمت پاشا اور جنرل سیکریٹری عدنان ترین اور خزانچی ندیم خان منتخب۔ کراچی ; سندھ کیچ بال ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہو گئے ہیں، عظمت پاشا اور عدنان ترین آئندہ چار برس کے لئے بالترتیب صدر اور جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے ہیں، جبکہ ندیم خان کو خزانچی منتخب کیا گیا، گزشتہ ...
مزید پڑھیں »چار روزہ نیشنل گیمز فار بلائنڈ ڈ ی ایچ اے سٹی کراچی میں منعقد ہونگے.
چار روزہ نیشنل گیمز فار بلائنڈ ڈ ی ایچ اے سٹی میں منعقد ہونگے ایونٹ میں ملک بھر سے بصارت سے محروم مرد ایتھلیٹ شرکت کریں گے،ثروت نسیم شاہ چار کھیلوں کو گیمز میں شامل کیا گیا ہے،سی ای اوبینائی ایجوکیشن فاؤنڈیشن سلمان الہی ودیگر کی پریس کانفرنس کراچی (اسپورٹس رپورٹر)بصارت سے محروم خواتین میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو ...
مزید پڑھیں »ورلڈ یوتھ سکریبل چیمپئن شپ ; پاکستان کی 11 رکنی سکریبل ٹیم کراچی سے تھائی لینڈ روانہ ہوگئی۔
ورلڈ یوتھ سکریبل چیمپئن شپ 2023ء میں شرکت کے لیے پاکستان کی 11 رکنی سکریبل ٹیم کراچی سے تھائی لینڈ روانہ ہوگئی۔ قومی ٹیم میں 9 لڑکے اور 2 لڑکیاں شامل ہیں جس میں علی سلمان اعزاز کا دفاع کریں گے۔ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں عفان سلمان، مونس خان، احزام احمد، بلال اشعر، احمد سلمان، مصباح ...
مزید پڑھیں »68 نیشنل ٹریک سائیکلنگ روڈ چمپئن شپ 26 نومبر سے سائیکلنگ ویلوم ڈرم لاہور میں ہوگی.
68 نیشنل ٹریک سائیکلنگ روڈ چمپئن شپ 26 نومبر سے سائیکلنگ ویلوم ڈرم لاہور میں ہوگی۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن 68 نیشنل ٹریک سائیکلنگ چمپئن شپ 26 نومبر سے 28 نومبر سائیکنگ ویلوڈرم نشتر پارک لاہور میں شروع ہوگی۔تمام ٹیمیں لاہور پہنچ رئی ہیں۔ اس چمپئن شب میں خواتیں اور مرد ایلیٹ کھلاڑیوں کے ساتھ جوئینر مرد اور خواتین حصہ ...
مزید پڑھیں »لاہور ; گورنرز کپ گالف ٹورنامنٹ ملتوی کر دیا گیا۔
لاہور میں سموگ کے باعث گورنرز کپ گالف ٹورنامنٹ ملتوی کر دیا گیا۔ حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کی روشنی میں ٹورنامنٹ سموگ کے باعث ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے،واضح رہے کہ گورنرز کپ گالف ٹورنامنٹ 9 نومبر سے 12 نومبر تک کھیلا جانا تھا۔ این ڈی ایم اے کے مطابق آئندہ ہفتےوسطی،جنوبی پنجاب میں سموگ ...
مزید پڑھیں »ورلڈ یونیورسٹی گیمز ; چین میڈل ٹیبل پر 24 گولڈ میڈل کے ساتھ سرفہرست.
چین کے جنوب مغربی صوبے سیچوان کے شہر چھنگ دو میں بین الاقوامی یونیورسٹی اسپورٹس فیڈریشن کے تحت جاری 31 ویں ورلڈ یونیورسٹی گیمز میں گزشتہ روز چین نے 12 سونے کے مزید تمغے جیت کر میڈل ٹیبل پر اپنی برتری برقرار رکھی ۔ چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق چینی کھلاڑیوں ایونٹ میں اب تک 24 طعلائی تمغے ...
مزید پڑھیں »ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا نواں مرحلہ کینیڈا کے مائیکل وُڈز نے جیت لیا
ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا نواں مرحلہ کینیڈا کے مائیکل وُڈز نے جیت لیا ، انہوں نے ایک سو بیاسی اعشاریہ پانچ کلومیٹر کا فاصلہ چار گھنٹے انیس منٹ اکتالیس سیکنڈ میں طے کیا. مائیکل ووڈز ٹور ڈی فرانس میں اسرائیل کی پریمیئر ٹیک ٹیم ککی نمائندگی کر رہے ہیں۔ ریس میں وہ عمومی درجہ بندی میںان کی جانب سے کوئی ایمبیشن ...
مزید پڑھیں »ورلڈ انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ 12 جولائی سے سعودی عرب میں شروع ہوگی۔
ورلڈ انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ میں احسن رمضان اور حمزہ الیاس پاکستان کی نمائندگی کریں گے، چیمپئن شپ 12 جولائی سے سعودی عرب میں شروع ہوگی۔ سعودی عرب کے شہر ریاض میں 12 تا 16 جولائی تک ہونے والی ورلڈ انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے پاکستان کے احسن رمضان اور حمزہ الیاس 11جولائی ...
مزید پڑھیں »