ٹیگ کی محفوظات : t20

قومی کھلاڑیوں نے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے لیے بائیو سیکیور ببل جوائن کرلیا

ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)پہلے کوویڈ 19 ٹیسٹ منفی آنے کے بعد انگلینڈ سے وطن واپس لوٹنے والے 21 کھلاڑیوں کے دوسرے کوویڈ 19 ٹیسٹ کی رپورٹ بھی منفی آئی ہے۔ مسلسل 2 ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آنے کے بعد اب یہ تمام کرکٹرز نیشنل ٹی ٹونٹی کپ فرسٹ الیون ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے ملتان میں بنائے گئے بائیو سیکیور ببل ...

مزید پڑھیں »

سال 2005 سے جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کی تاریخ پر ایک نظر

ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کا شمار ان چند ممالک میں ہوتا ہے جنہوں نے سب سے پہلے ٹی ٹونٹی کرکٹ کا آغاز کیا۔ یہاں قومی سطح پر ٹی ٹونٹی کرکٹ کا پہلا ٹورنامنٹ سال 2005 میں کھیلا گیا۔ انگلینڈ، جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے بعد پاکستان دنیا کا وہ چوتھا ملک تھا جہاں اس طرز کی کرکٹ کا قومی سطح ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم نے ویرات کوہلی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انگلش ویٹالٹی بلاسٹ میں کاؤنٹی گلیمورگن کے خلاف شاندار سنچری بنا ڈالی۔ کارڈف کے میدان میں کھیلے جانے والے ٹی ٹونٹی میچ میں سمرسیٹ کاونٹی کی نمائندگی کرتے ہوئے انہوں نے 62 گیندوں پر 9 چوکوں اور 5 چھکوں کی مدد سے ناقابل شکست 114 رنز کی ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی سیریز، پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹکرائو آج ہوگا

مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3میچز پر مشتمل ٹی 20سیریز کا پہلا میچ آج اولڈٹریفورڈ مانچسٹر میں کھیلا جائے گا اور قومی ٹی 20کپتان بابراعظم سیریز میں فتح کیلئے پرامید ہیں ۔تفصیلات کے مطابق مانچسٹر میں آج کھیلے جانے والا پہلا ٹی 20میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا اور پاکستانی وقت کے مطابق رات 10بجے شروع ہو گا ۔تین ...

مزید پڑھیں »

نوجوان حیدر علی کے خوابوں کو حقیقت مل گئی

مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کے خلاف 3 ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کے لیے اعلان کردہ اسکواڈ میں 19 سالہ نوجوان بیٹسمین حیدر علی کا نام نیا ضرور ہے مگر حیران کن نہیں۔دونوں ٹیموں کےمابین 28 اگست سے شروع ونے والی سیریزکے تینوں میچز اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر میں کھیلے جائیں گے۔ رواں سال جنوبی افریقہ میں کھیلے گئے آئی سی ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور ایشیا کپ نہ ہونے سے پاکستان کو کتنا نقصان ہوگا؟

‏اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین کرکٹ کونسل نے پہلے ایشیا کپ 2020 ملتوی کرنے کا اعلان کیا تو پھر گزشتہ ہفتے انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے اس برس آسٹریلیا میں ہونے والا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ بھی ملتوی کرنے کا اعلان کیا۔دونوں ایونٹس کووڈ-19 کی وجہ سے التوا کا شکار ہو ئے جب کہ اس کے علاوہ کئی باہمی سیریز بھی ...

مزید پڑھیں »

وہ ہی ہوا جس کا ڈر تھا، کورونا وائرس ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کو بھی شکار کر گیا

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)شائقین کرکٹ کیلئے بری خبر ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے رواں برس آسٹریلیا میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ملتوی کردیا گیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا اہم بورڈ اجلاس آج ویڈیو لنک پر ہوا جس میں رواں برس اکتوبر نومبر میں آسٹریلیا میں شیڈول ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کو ملتوی کرنے کا اعلان ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی پاکستان کو شکست دیدی

کوالالمپور (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 84 رنز سے شکست دے دی۔کنرارا اوول کوالا لمپور میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ ویمنز ٹیم کے 185 رنز کے جواب میں پاکستان ویمنز ٹیم 101 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔میچ میں ا نگلینڈ ویمنز نے پہلے کھیلتے ہوئے 5 وکٹ پر 185 رنز ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم بھی پاکستان میں آنے کیلئے راضی ہوگئی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم پاکستان میں کرکٹ کھیلنے کے لیے راضی ہو گئی اور جلد افریقی ٹیم کے دورہ پاکستان کا بھی امکان ہے۔پاکستان میں ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کرکٹ کے بعد ٹیسٹ کرکٹ بھی بحال ہو چکی ہے اور کرکٹ کی رونقیں بڑھانے کیلیے پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام دیگر ممالک کے کرکٹ بورڈز سے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free