ون ڈے انٹرنیشنل میں ہزار رنز مکمل کرنے پر خوش ہوں۔عالیہ ریاض کوشش کرونگی آئندہ بھی ملک کےلئے پرفارم کروں اور ٹیم کے لئے زیادہ سے زیادہ رنز بناؤں. ون ڈے میں ہمیں بڑی پارٹنرشپ کی ضرورت ہے۔ جنوبی افریقہ ویمنز ٹیم ون ڈے انٹرنیشنل کی اچھی ٹیم ہے۔ ہماری کوشش ہوگی کہ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : woman cricket news
شوال ذوالفقار ون ڈے انٹرنیشنل میں ڈیبیو کرنے والی 89 ویں کھلاڑی بن گئیں۔
شوال ذوالفقار پاکستان کی جانب سے ون ڈے انٹرنیشنل میں ڈیبیو کرنے والی 89 ویں کھلاڑی بن گئیں۔ ڈسکہ سے تعلق رکھنے والی 18 سالہ شوال ذوالفقار آج پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ نیشنل بینک سٹیڈیم میں کھیلیں گی۔ دائیں ہاتھ کی بلے باز شوال ذوالفقار اس سے قبل ...
مزید پڑھیں »پہلا ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل ; جنوبی افریقہ ویمنز ٹیم نے پاکستان کو 127 رنز سے شکست دیدی.
پہلا ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو127 رنز سے ہرادیا۔ میریزین کپ اور ُسونے لیز کی سنچریاں۔عالیہ ریاض کے ایک ہزار رنز مکمل جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم نے پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کو تین میچوں کی سیریز کے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں 127 رنز سے شکست دیدی۔ میچ کی خاص ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمنز نے ٹی 20 سیریز میں جنوبی افریقا کیخلاف کلین سوئپ کردیا.
پاکستان ویمنز ٹیم کا جنوبی افریقہ ویمنز کے خلاف کلین سوئپ تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں 6 رنز سے کامیاب۔سعدیہ اقبال اور نشرہ سندھو کی دو دو وکٹیں پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم کے خلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل دلچسپ مقابلے کے بعد 6 رنز سے جیت لیا۔ اس طرح ...
مزید پڑھیں »ام ہانی پاکستان کی جانب سے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں ڈیبیو کرنے والی 53 ویں کھلاڑی بن گئیں۔
ام ہانی پاکستان کی جانب سے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں ڈیبیو کرنے والی 53 ویں کھلاڑی بن گئیں۔ فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی 27 سالہ ام ہانی آج پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ نیشنل بینک سٹیڈیم میں کھیلیں گی۔ دائیں ہاتھ کی اف سپنر ام ہانی 2022 میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ کا 20 خواتین کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا اعلان.
20 خواتین کرکٹرز کے لیے پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان چار نئی کھلاڑی بھی شامل، معاوضوں میں اضافہ۔ کراچی 29 اگست، 2023: چار خواتین کرکٹرز انوشے ناصر۔ ایمان فاطمہ ۔شوال ذوالفقار اور ام ہانی پہلی بار پاکستان کرکٹ بورڈ کا سینٹرل کنٹریکٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے 23 ماہ کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کا اسکلز کیمپ بدھ سے شروع ہوگا
پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کا اسکلز کیمپ بدھ سے شروع ہوگا پاکستانی خواتین کرکٹرز بدھ سے شروع ہونے والے اسکلز کیمپ میں شرکت کریں گی۔ اس کیمپ کا مقصد ان کرکٹرزکی صلاحیتوں کو مزید بہتر بنانا ہے۔ یہ کیمپ دو مرحلوں میں منعقد ہوگا۔ 5 سے 9 جولائی تک یہ کیمپ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں منعقد ...
مزید پڑھیں »پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کے مصروف شیڈول کا اعلان ۔
پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کے مصروف شیڈول کا اعلان ۔ جنوبی افریقہ کے خلاف پہلی ہوم سیریز، ندا ڈار ون ڈے میچوں کی سنچری کے قریب جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم اس سال اگست ستمبر میں پہلی مرتبہ پاکستان کا دورہ کرے گی ۔ جنوبی افریقی ٹیم کے اس دورے سے پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کے 24-2023 ...
مزید پڑھیں »ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ : پاکستان اور ہانگ کانگ کا میچ گیلی آؤٹ فیلڈ کی وجہ سے نہ ہوسکا
ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ : پاکستان اور ہانگ کانگ کا میچ گیلی آؤٹ فیلڈ کی وجہ سے نہ ہوسکا ہانگ کانگ 15جون، 2023: ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور ہانگ کانگ کی خواتین ٹیموں کے درمیان میچ آؤٹ فیلڈ گیلی ہونے کے سبب ختم کردینا پڑا اور اس میچ میں ایک گیند بھی ...
مزید پڑھیں »ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ : پاکستان نے نیپال کو 9 رنز سے شکست دے دی.
ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ : پاکستان نے نیپال کو 9 رنز سے شکست دے دی طوبٰی حسن اور عروب شاہ کی عمدہ بولنگ ہانگ کانگ 13 جون، 2023: ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں طوبٰی حسن اور سیدہ عروب شاہ کی عمدہ بولنگ نے پاکستانی ویمنز ٹیم کو نیپال کے خلاف اپنے پہلے میچ میں ...
مزید پڑھیں »