ون ڈے انٹرنیشنل میں ہزار رنز مکمل کرنے پر خوش ہوں ; عالیہ ریاض.

 

 

 

 

 

ون ڈے انٹرنیشنل میں ہزار رنز مکمل کرنے پر خوش ہوں۔عالیہ ریاض

 

کوشش کرونگی آئندہ بھی ملک کےلئے پرفارم کروں اور ٹیم کے لئے زیادہ سے زیادہ رنز بناؤں.

ون ڈے میں ہمیں بڑی پارٹنرشپ کی ضرورت ہے۔

 

جنوبی افریقہ ویمنز ٹیم ون ڈے انٹرنیشنل کی اچھی ٹیم ہے۔ ہماری کوشش ہوگی کہ اگلے میچوں میں زیادہ بہتر کارکردگی دکھائے۔

 

 

error: Content is protected !!