پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا کاؤنٹی گراؤنڈ، نارتھمپٹن میں ٹریننگ کا تیسرا روز۔ ویمنز کرکٹرز نے ٹریننگ کا آغاز کردیا۔ بارش کے باعث کھلاڑی انڈور ٹریننگ میں حصہ لے رہی ہیں۔ منگل کو بارش کے باعث بھی کھلاڑیوں نے انڈور ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا تھا۔ کھلاڑی مقامی وقت کے مطابق شام پانچ بجے تک ٹریننگ سیشنز میں حصہ لیں ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : woman cricket news
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کیلئے پاکستان ہاؤس لندن میں ظہرانہ
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کو برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل کی جانب سے پاکستان ہاؤس، لندن میں ظہرانہ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی تمام 17 کھلاڑیوں سمیت سپورٹ اسٹاف کی شرکت۔ کپتان ندا ڈار نے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل کو پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی دستخط شدہ میچ شرٹ دی۔ ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل ...
مزید پڑھیں »لاہور نے نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ جیت لیا
لاہور نے نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ جیت لیا فائنل میں کراچی کو 8 وکٹوں سے شکست انعم امین اور عائشہ بلال کی عمدہ بولنگ، ارم جاوید کی نصف سنچری فیصل آباد 11 مئی، 2024:ء لاہور نے نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ جیت لیا۔ اقبال اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں اس نے کراچی کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔ ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ، ویمنز کھلاڑیوں کی تیسرے دن بھی ٹریننگ
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ، کھلاڑیوں کی تیسرے دن بھی ٹریننگ جاری رہی۔ کھلاڑیوں کا اپٹن سٹیل کاؤنٹی گراؤنڈ میں ٹریننگ سیشن ہوا، پاکستان ویمنز ٹیم کل اپنا پہلا پریکٹس میچ کھیلے گی۔ ٹی ٹوئنٹی میچ ای سی بی ڈویلپمنٹ الیون کے خلاف مقامی وقت کے مطابق صبح 11 بجے اپٹن سٹیل کاؤنٹی گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔ ...
مزید پڑھیں »ویمنز ٹی ٹوئنٹی سیریز ؛ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے 1-4 سے جیت لی
ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم نے پاکستان ویمنز کو پانچویں ٹی ٹوئنٹی میں 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-4 سے اپنے نام کرلی۔ کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز کی کپتان ہیلی میتھیوز نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان ویمنز نے مقررہ 20 اوور میں 8 ...
مزید پڑھیں »نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ: لاہور، کوئٹہ اور کراچی کی کامیابی
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ: لاہور، کوئٹہ اور کراچی کی کامیابی عمیمہ سہیل کی عمدہ آل راؤنڈ کارکردگی،61 رنز بنائے اور 5 وکٹیں حاصل کیں فیصل آباد 3 مئی 2024:ء نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ میں لاہور، کوئٹہ اور کراچی نے کامیابی حاصل کرلی۔ ان میچوں کی خاص بات کراچی کی کپتان عمیمہ سہیل کی عمدہ آل راؤنڈ کارکردگی تھی ...
مزید پڑھیں »چوتھا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ؛ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے ہرادیا
چوتھا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے ہرادیا سیریز میں پاکستان ویمنز کی پہلی کامیابی ۔ اسپنرز کی عمدہ کارکردگی۔ پاکستان ویمنز کی ویسٹ انڈیز ویمنز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پہلی کامیابی ۔ پاکستان ویمنز نے چوتھا ٹی ٹوئنٹی 8 وکٹوں سے جیت لیا۔ ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم 9 وکٹوں پر 84 ...
مزید پڑھیں »پریذیڈنٹ کپ ون ڈے: ایس این جی پی ایل اور ہائر ایجوکیشن کی کامیابی
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے: ایس این جی پی ایل اور ہائر ایجوکیشن کی کامیابی محمد ہریرہ کی ناقابل شکست سنچری، سعد خان کی نصف سنچری اور تین وکٹیں راولپنڈی 2 مئی 2024:ء پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں جمعرات کے روز کھیلے گئے میچوں میں محمد ہریرہ کی شاندار سنچری کی بدولت ہائر ایجوکیشن نے پی ٹی وی کو 7 ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان.
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان ۔ دورے میں تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی شامل ہیں۔ انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان کی 17 رکنی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان۔ ندا ڈار سترہ رکنی ٹیم کی قیادت کریں گی۔ دورے میں پاکستان ویمنز ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے انٹرنیشنل کھیلے ...
مزید پڑھیں »تیسرا ویمنز ٹی ٹوئنٹی : ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 2 رنز سے ہرادیا
تیسرا ویمنز ٹی ٹوئنٹی : ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 2 رنز سے ہرادیا پانچ میچوں کی سیریز میں تین صفر کی برتری حاصل۔ سدرہ امین کے کریئر بیسٹ 63 رنز رائیگاں ، ہیلی میتھیوز کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی سدرہ امین کے کریئر بیسٹ 63 رنز بھی پاکستان ویمنز کو ویسٹ انڈیز ویمنز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ...
مزید پڑھیں »