ٹیگ کی محفوظات : کبڈی

قومی کبڈی چیمپئن شپ کا آغاز،افتتاحی میچ میں ایرانی ٹیم کی جیت

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت روایتی کھیلوں کے فروغ کیلئے بھرپور اقدامات کررہی ہے، روایتی کھیل کبڈی میں پنجاب کے گبھرو نوجوان بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں، قومی کبڈی چیمپئن شپ کے انعقاد سے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی ہوگی،وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت پر کھلاڑیوں کو سپورٹس کی ...

مزید پڑھیں »

ایران کیساتھ سپورٹس میں تعاون بڑھانے کے خواہاں ہیں،جہانگیرخانزادہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ نے کہا ہے ایران کے ساتھ سپورٹس کے شعبہ میں تعاون بڑھانے کے خواہاں ہیں، باہمی تعاون سے نوجوانوں کو سپورٹس کا بہترین پلیٹ فارم میسر آئے گا اور دونوں ممالک کے نوجوان اپنے کھیل کو بہتر بنا سکیں گے، انہوں نے کہا کہ ایران عظیم ملک ہے، پاکستان اور ایران کے تاریخی ...

مزید پڑھیں »

40ویں قومی کبڈی چیمپئن شپ 28فروری کو،ایرانی ٹیم بھی شرکت کریگی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری رانا سرور نے کہا ہے کہ40ویں قومی کبڈی چیمپئن شپ 28فروری سے شروع ہو گی جس میں ایران کی کبڈی ٹیم کو خصوصی طور پر شرکت کی دعوت دی گئی ہے، کبڈی پاکستان اور ایران میںنوجوانوں کا مقبول کھیل ہے، دونوں ممالک کی ٹیموں کے مقابلوں سے کبڈی کے کھیل اور دونوں ممالک ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کبڈی فیڈریشن نے سپر کبڈی لیگ پر دست شفقت رکھ دیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل کبڈی فیڈریشن نے سپر کبڈی لیگ پر دست شفقت رکھ دیا،عالمی باڈی نے رواں سال پاکستان میں ہونے والے ایونٹ کی حمایت کرتے ہوئے اپنا لوگو استعمال کرنے کی اجازت بھی دیدی۔تفصیلات کے مطابق رواں سال سپر کبڈی لیگ کروانے کی تیاریاں عروج پر ہیں، انٹرنیشنل کبڈی فیڈریشن کے صدر جناردن سنگھ گلہوٹ نے سیکریٹری ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free