دیگر سپورٹسفٹ بال

یورپا لیگ میں شکست کا غم، پرستاروں کا پرتگال ٹیم پر حملہ

پرتگال (سپورٹس لنک رپورٹ ) فٹبال یورپا لیگ کوارٹر فائنل میں ٹیم ہاری کیوں، چیمپئنز لیگ سے باہر کیوں ہو گئی ، پرتگال میں دل جلے پرستار مشتعل ہو گئے، ڈنڈا بردار پچاس سے زائد افراد نے پریکٹس کیمپ پر حملہ کر دیا، کھلاڑی زخمی ہوگئے۔پرتگال کی فٹبال ٹیم کی شکست مداحوں سے برداشت نہ ہوئی، ڈنڈے، پتھر سمیت دیگر چیزیں اٹھائے بپھرے شائقین نے ہلہ بول دیا۔ پچاس سے زائد ماسک پہنے دل جلوں کے حملے سے کھلاڑی اور آفیشل زخمی ہو گئے۔ باس دوست کے سر پر چوٹ آئی جنہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال پہنچا دیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!