کرکٹ

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ایشین گیمز میں شرکت کے لیے جاپان پہنچ گئی

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم دبئی سے ناگویا پہنچی ،پاکستان ویمن ٹیم 17 ستمبر کو تھائی لینڈ کے خلاف میچ کھیلے گی

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ایشین گیمز میں شرکت کے لیے جاپان پہنچ گئی

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم دبئی سے ناگویا پہنچی

پاکستان ویمن ٹیم 17 ستمبر کو تھائی لینڈ کے خلاف میچ کھیلے گی

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ایشین گیمز 2026 میں شرکت کے لیے دبئی سے جاپان کے شہر ناگویا پہنچ گئی پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ایشین گیمز میں اپنی مہم کا آغاز 17 ستمبر کو تھائی لینڈ کے خلاف میچ سے کرے گی

قومی ٹیم ایونٹ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے اور پاکستان کے لیے کامیابی حاصل کرنے کے عزم کے ساتھ جاپان پہنچی ہے پاکستان ویمن ٹیم کے کھلاڑیوں اور آفیشلز نے ناگویا پہنچنے کے بعد ایشین گیمز کی تیاریوں کا آغاز کردیا ہے

قومی ٹیم کی نظریں ابتدائی میچ میں کامیابی حاصل کرکے ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کرنے پر مرکوز ہیں

ایشین گیمز 2026 میں پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی شرکت کو ملک میں خواتین کی کرکٹ کے فروغ کے حوالے سے بھی اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ قومی ٹیم سے شائقین کو ایونٹ میں شاندار کارکردگی کی امیدیں وابستہ ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!