زمرے کے بغیر

ڈیوڈ وارنر کو بال ٹمپرنگ کی بھاری قیمت ادا کرنی پڑی

سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے گزشتہ دورۂ جنوبی افریقہ میں منظرعام پر آنے والا بال ٹمپرنگ اسکینڈل جہاں اسٹیون اسٹیون کی قیادت، ڈیوڈوارنر کی نائب کپتانی اور ایک سال کا کیریئرکھاگیا ،وہیں ڈیوڈوارنر کے بچے کی بھی جان لیاگیاہے۔بال ٹمپرنگ اسکینڈل کے بعد ڈیوڈوارنر کی فیملی نے سخت حالات دیکھے ہیں ۔آسٹریلوی کرکٹر کی بیوی کینڈل وارنر اسکینڈ ل کے وقت حاملہ تھیں۔اسکینڈل کے بعد سخت ذہنی دبائو اور ٹینشن کے سبب اُن کا بچہ ضائع ہوگیا۔ڈیوڈوارنر اور اُس کی فیملی نے یہ راز بھی اپنے پاس رکھا تاہم اب کینڈل وارنر نے ایک میگزین کو دئیے گئے انٹرویو میں یہ راز افشاں کردیاہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!