کرکٹ

راولپنڈی سے بین الاقوامی بکی گرفتار


راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)تھانہ صادق آباد پولیس نے حاجی چوک کے علاقے سے بین الاقوامی بکی گرفتارکر لیاراجہ شاہدنامی ملزم بھارت، دبئی اورساؤتھ افریقہ کے بک میکرز سے ملکر کرکٹ میچوں اورگھوڑ وں کی ریس پر کروڑوں کا جواکھیلتا تھا جبکہ پولیس نے ملزم کے خلاف غیر قانونی طور پر رقوم بھی بیرون ممالک منتقل کرنے سے متعلق ثبوت حاصل کر لئے ہیں ملزم کو پولیس کی بھاری نفری نے جمعرات کی سہ پہرچراہ روڈ صادق آباد پر واقع یو بی ایل بلڈنگ کے عقب سے حراست میں لیا گیا جسے تحقیقات کے لئے تھانہ صادق آباد منتقل کر دیا گیا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!