کرکٹ

قومی ٹیم اس مرتبہ انگلینڈ کیخلاف تاریخ بدل سکتی ہے ،ندا ڈار

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی خواتین کرکٹ ٹیم کو آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ میں 9 دسمبر سے ملائشیا میںانگلینڈ کی میزبانی کرنی ہے ۔ اس حوالے سے ندا ڈار کاکہنا ہے کہ ویمنز بگ بیش لیگ میں شرکت ایک بہترین تجربہ تھا اور وہ انگلینڈ کے خلاف سیریز کے دوران قومی کپتان بسمعہ معروف سے اس مفید تجربے کا تبادلہ ضرور کریں گی۔خاتون کرکٹر پرامید ہیں کہ قومی ٹیم اس مرتبہ انگلینڈ کیخلاف تاریخ بدل سکتی ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!