کرکٹ

بنگلہ دیش کا پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے خلاف کھیلے جانے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جس میں مہمان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور قومی ٹیم کو بولنگ کی دعوت دی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!