لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)کورونا وائرس کی وجہ سے ورلڈ پیرا ایتھلیٹکس یورپی چیمپئن شپ ملتوی کردی گئی ہے۔

قبل ازیں یہ ایونٹ مارچ میں ملتوی کرکے دو جون سے کرانے کا اعلان کردیا گیا تھا۔اب یہ چیمپئن شپ2021میں ہوگی۔