دیگر سپورٹسفٹ بال

یوئیفا چیمپئنز لیگ کا فائنل بائرن میونخ نے جیت لیا

لزبن(سپورٹس لنک رپورٹ)بائرن میونخ نے فائنل میں پیرس سینٹ جرمین کو ایک صفر سے شکست دے کر یوئیفا چیمپئنز لیگ جیت لی، کھیل کا واحد اور فیصلہ کن گول کنگسلے کومان نے اسکور کیا۔پرتگال کےدارالحکومت لزبن میں کھیلے گئےیوئیفاچیمپئنز لیگ کے فائنل میں بائرن میونخ نے پیرس سینٹ جرمین کو 0-1 سے شکت دی۔

کھیل کا واحد اور فیصلہ کن گول کنگسلے کومان نے میچ کے انسٹھویں منٹ میں اسکور کیا۔واضح رہے کہ جرمن کلب بائرن میونخ نے چھٹی بار یوئیفا چیمپئنز لیگ کا تاج اپنے نام کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!