باسکٹ بال

نکسر کالج باسکٹ بال گرلز ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد دی سٹی اسکول پی ایف چیپٹر گرلز باسکٹ بال ٹیم کو فائنل میچ میں شکست دے دی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) کراچی اسکول اینڈ کالج گیمز 2020 21۔آرگنائز بائے پاکستان اسکول اسپورٹس المپک۔ انٹرکالجیٹ/ اے لیولز بوائز اینڈ گرلز باسکٹ بال ٹورنامنٹ 2021 کا اختتام۔ گرلز کیٹیگری۔ نکسر کالج باسکٹ بال گرلز ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد دی سٹی اسکول پی ایف چیپٹر گرلز باسکٹ بال ٹیم کو فائنل میچ میں شکست دے دی۔گرلز باسکٹ ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل عبدالناصر کے لئے آج آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر قرآن خوانی ہوگی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن نے اپنے نائب صدر اور قومی سلیکٹرانٹرنیشنل عبدالناصر کی روح کو ایصال ثواب کے لئے آج جمعہ کو بعدنماز مغرب تا عشاانٹرنیشنل عبدالناصر باسکٹ بال کورٹ آرام باغ پر قرآن خوانی کا اہتمام کیا ہے ایسوسی ایشن کے صدر غلام محمد خان نے اسپورٹس کے حلقوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس ...

مزید پڑھیں »

استحکام پاکستان،انٹرکالجزباسکٹ بال ٹورنامنٹ شروع ہوگیا

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) استحکام پاکستان تقریبات کے سلسلے میں انٹرکالجزسپورٹس فیسٹول کی مناسبت سے منعقدہ باسکٹ بال ٹورنامنٹ شروع ہوگیا،پہلے روز کے مقابلوں میں سٹی گرلزکالج گلبہاراورفرنٹئیرکالج کی ٹیموں نے کامیاب رہی،افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی صوبائی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری تاج میرافریدی تھے،انکےہمراہ پی ایس بی کوچنگ سینٹرکے سابق ڈائریکٹردین محمد،نجمہ نازقاضی،گل صنوبراخلاص اوروصال خان بھی موجودتھے۔ ...

مزید پڑھیں »

ہنڈا کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں تین میچوں کا فیصلہ عثمان کلب کی کامیابی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کی اجازت سے پاسوا کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے پہلے ہنڈا کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے پہلے روز تین میچوں کا فیصلہ ہوگیا ٹورنامنٹ کا افتتاح ایس او اے کے نائب صدر اور ہنڈ ا اٹلس پاور بروڈکٹس کے مشیر امتیا ز احمد شیخ نے کہ اس موقع پر کے بی ...

مزید پڑھیں »

باسکٹ بال میچ میں خواتین لڑ پڑیں، بال نوچے، مکوں کا آزادانہ استعمال

فیصل آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)خواتین باسکٹ بال میچ کے دوران جھگڑا کریسنٹ سپورٹس کمپلیکس میں لاہور اور فیصل آباد باسکٹ بال ٹیموں کے درمیان میچ میں اچانک لڑائی شروع ہوگئی کھلاڑی خواتین نے ایک دوسرےکےبال نوچے اور مکوں کا آزادانہ استعمال کیاصورتحال پر بمشکل قابو پایا گیا۔ سپورٹس کمپلیکس اور میچ انتظامیہ ضابطہ کی کارروائی کرنے کیلیے مشاورت کررہےہیں۔

مزید پڑھیں »

اومیگا اور باؤنس کلب کمشنر کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گے

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے بی بی اے کے زیر اہتمام بلدیہ جنوبی کے تعاون سے منعقد ہونے والے چوتھے کمشنر کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں ملیر ڈسٹرکٹ کی اومیگا کلب اور ایسٹ ڈسٹرکٹ کی باؤنس کلب نے اپنے حریفوں کو شکست دیکر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا ان میچوں کے مہمان خصوصی SSPساؤتھ زبیر نذیر احمد شیخ تھے۔جبکہ پی ...

مزید پڑھیں »

چوتھاکمشنر کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل اتوار17 جنوری کوشام 6:00 بجے کھیلاجائے گا

کمشنر کراچی مہمان خصوصی ہونگے باونس اور ممبازاسکواڈ سیمی فائنل میں آگئےسجاس کے سیکریٹری اصغرعظیم گرلز مقابلوں کے مہمان خصوصی تھے گرلز ایونٹ میں چھ میچوں کا فیصلہ کراچی (اسپورٹس رپورٹر)کے بی بی اے کے زیر اہتمام بلدیہ جنوبی کے تعاون سے عبدالناصر باسکٹ بال کورٹ آرام باغ پر جاری چوتھے کمشنر کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں باونس کلب نے ...

مزید پڑھیں »

چوتھا کمشنر کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کواٹرفائنل مرحلے میں داخل مزید میچوں کا فیصلہ

کراچی (اسپورٹس پورٹر)کے بی بی اے کے زیر اہتمام بلدیہ جنوبی کے تعاون سے جاری چوتھے کمشنر کراچی باسکٹ بال ٹورمنٹ میں عبدالناصر باسکٹ بال کورٹ آرام باغ پر لیگ کے آخری دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا اور بوائز ٹورنامنٹ کواٹرفائنل مرحلے میں داخل ہوگیا آج کھیلے گئے میچوں میں نشتر کلب کے فرقان پٹیل اور ممباز اسکواڈ کے سعد ...

مزید پڑھیں »

کمشنر کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں بحریہ کلب کی شاند ار اور اومیگا کلب کی باآسانی کامیابی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے بی بی اے کے زیر اہتمام بلدیہ جنوبی کے تعاون سے منعقد ہونے والے چوتھے کمشنر کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں عندالناصر باسکٹ بال کورٹ آرام باغ پر مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا ان میچوں میں نوجوان اور ابھر تے ہوئے کھلاڑیوں پر مشتمل بحریہ کلب نے انتہائی تجربہ کا رکھلاڑیوں پر مشتمل کراچی باسکٹ ...

مزید پڑھیں »

دیرلوئر میاں بانڈہ میں انٹر ڈسٹرکٹ باسکٹ بال ٹورنامنٹ شروع ہوگیا

تیمرگرہ(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈپٹی کمشنر لوئر دیر کی ہدایت پرمیاں بانڈہ میں ڈسٹرکٹ انٹرکلب باسکٹ بال ٹورنامنٹ شروع ہوگیا،گورنمنٹ ہائی سکول میاں بانڈہ منعقدہ ٹورنامنٹ کا افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی سابق ناظم کاشف کمال جوکہ وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے اینٹی کرپشن ملک شفیع اللہ خان کے نمائندے نے کیا۔اس موقع پر ڈی ایس اوبخت شاہ زیب،اسسٹنٹ ڈی ایس ...

مزید پڑھیں »