بیس بال

34ویں نیشنل گیمز; بیس بال ایونٹ; کے پی کے; پولیس اور ایچ ای سی نے اپنے اپنے میچ جیت لئے

34ویں نیشنل گیمز کے سلسلے بیس بال ایونٹ میں کے پی کے ٗ پولیس اور ایچ ای سی نے اپنے میچ جیت لئے   تفصیلا ت کے مطابق کوئٹہ میں جاری 34ویں نیشنل گیمز کے سلسلےمیںمردوں کے بیس بال ایونٹ تین میچ کھیلے گئے پہلا میچ کے پی کے اور سندھ کے درمیان ہوا جو کے پی کے نے 10کے ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا بیس بال ٹیم کوئٹہ میں منعقدہ 34 ویں نیشنل گیمز میں بھرپور حصہ لیں گی ، سیکرٹری جہانگیر جمال

خیبر پختونخوا بیس بال ٹیم کوئٹہ میں منعقدہ 34 ویں نیشنل گیمز میں بھرپور حصہ لیں گی ، سیکرٹری جہانگیر جمال   کوئٹہ : بلوچستان کے کوئٹہ میں جاری 34 ویں نیشنل گیمز کیلئے خیبر پختونخوا بیس بال ٹیم کوئٹہ پہنچ گئی ۔ کھلاڑی بھر پور فارم میں ہیں ۔ انشاء اللہ نیشنل گیمز میں میڈل جیتنے کیلئے کوشش کریں ...

مزید پڑھیں »

بیس بال کے صدر سید فخر شاہ نے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری خالد محمود سے ملاقات .

  پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر شاہ نے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری خالد محمود سے ملاقات کی   لاہور ( نواز گوھر) پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر شاہ نے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری خالد محمود سے ملاقات کی،   سید فخر شاہ نے 34 ویں نیشنل گیمز کے انعقاد کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان بیس بال ٹیم ایشین گیمز میں شرکت کرے گی، فخرعلی شاہ .

صدر پاکستان بیس بال فیڈریشن فخرعلی شاہ کہتے ہیں کہ پاکستان بیس بال ٹیم ایشین گیمز میں شرکت کرے گی، پاکستان ایشیا میں 5 ویں نمبر پر ہے دوسرا راونڈ کھیلیں گے۔  صدر پاکستان بیس بال فیڈریشن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ایشین گیمز میں بارہ ٹیمں حصہ لے رہی ہیں ، اولمپک چیمپئین جاپان ، ورلڈ ...

مزید پڑھیں »

34ویں نیشنل گیمز 5 مئی سے 23 مئی تک کوٸٹہ میں منعقد ہوگی

  کوٸٹہ میں 2004 کے بعد نیشنل گیمز کے انعقاد کے حوالے سے پریس کانفرنس 34ویں نیشنل گیمز 5 مئی سے 23 مئی تک شیڈول، 34 مختلف کھیلوں کے مقابلوں کے ساتھ چار نمائشی کھیلوں کے مقابلے بھی شامل صوبائی حکومت نے دس کروڑ روپے وینیوز کی تیاری اور چار سو ملین روپے گیمز کے انعقاد کیلٸے مختص کٸے ہے ...

مزید پڑھیں »

جاپان نے تیسری مرتبہ ورلڈ بیس بال کلاسک ٹورنامنٹ جیت لیا

ورلڈ بیس بال کلاسک ٹورنامنٹ میں جاپان کی مینز ٹیم نے فائنل میچ میں میزبان امریکی ٹیم کو شکست دے کر تیسری مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ورلڈ بیس بال کلاسک ٹورنامنٹ کے دلچسپ اور کانٹے دار مقابلے امریکا میں جاری تھے جس کے فائنل میچ میں جاپان کا مقابلہ دفاعی چیمپئن امریکا سے تھا تاہم امریکا کا ٹائٹل کے دفاع ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ویمن بیس بال چمپیئن شپ میں پنجاب نے خیبرپختونخوا کو شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

پاکستان بیس بال فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری قومی ویمن بیس بال چیمپیئن شپ میں پنجاب نے خیبرپختونخوا کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے ۔ سیمی فائنل میں پنجاب کا مقابلہ پاکستان واپڈا سے جبکہ پاکستان آرمی کا مقابلہ ہائر ایجوکیشن کمیشن سے ہو گا ۔ ایک موقع پر پاکستان بیس بال فیڈریشن کے صدر ...

مزید پڑھیں »

17 ویں نیشنل ویمن بیس بال چیمپیئن شپ اسلام آباد کا آغاز

اسلام آباد (پرویز شیخ) پاکستان فیڈریشن بیس بال  کے زیراہتمام 17ویں نیشنل ویمن بیس بال چیمپیئن شپ  کے افتتاحی روز اسلام آباد اور خیبر پختونخوا نے اپنے اپنے میچز جیت لئے۔ چیمپیئن شپ کا افتتاح پاکستان فیڈریشن بیس بال  کے صدر سید فخر علی شاہ نے کیا۔   اس موقع پر بحریہ ٹاؤن لاہور کے جنرل منیجر غلام مرتضی چیمہ کے ...

مزید پڑھیں »

سترہویں نیشنل وومین بیس بال چیمپیئن شپ 11 مارچ سے اسلام آباد میں شروع ہوگی۔سید فخرعلی شاہ

  سترہویں نیشنل وومین بیس بال چیمپیئن شپ 11 مارچ سے پاکستان اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگی۔ پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ کے مطابق چیمپیئن شپ میں چاروں صوبوں اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاوہ آرمی، واپڈا، ایچ ای سی اور پولیس کی ٹیمیں شریک ہونگیں۔     چیمپیئن شپ 16 مارچ ...

مزید پڑھیں »

قومی ویمنز بیس بال چیمپئن شپ‘خیبرپختونخوا کی ٹیم کے انتخاب اور تیاری کیلئے ٹریننگ کیمپ پشاور میں شروع

قومی ویمنز بیس بال چیمپئن شپ کی تیاریوں اور ٹیم کے انتخاب کے سلسلے میں گزشتہ روز خیبرپختونخوا ویمنز بیس بال ٹیم کا ٹریننگ کیمپ طہماس سٹیڈیم پشاور میں شروع ہوگیا اس موقع پر سپورٹس آرگنائزرز و پروموٹر وصال محمد خان‘ ڈی ایس او مس گل رخ‘ کوچز محمد عاصم‘ ثناء لیاقت‘عدنان شاہ‘ زعفران خان‘جائنٹ سیکرٹری ایسوسی ایشن کپتان آفریدی ...

مزید پڑھیں »