34ویں نیشنل گیمز; بیس بال ایونٹ; کے پی کے; پولیس اور ایچ ای سی نے اپنے اپنے میچ جیت لئے

34ویں نیشنل گیمز کے سلسلے بیس بال ایونٹ میں کے پی کے ٗ پولیس اور ایچ ای سی نے اپنے میچ جیت لئے

 

تفصیلا ت کے مطابق کوئٹہ میں جاری 34ویں نیشنل گیمز کے سلسلےمیںمردوں کے بیس بال ایونٹ تین میچ کھیلے گئے

پہلا میچ کے پی کے اور سندھ کے درمیان ہوا جو کے پی کے نے 10کے مقابلے میں22اسکور سے جبکہ دوسرا میچ پولیس اور پنجاب کے درمیان ہوا جو پولیس نے ایک کے مقابلے میں دو اسکور سے

جبکہ تیرسا میچ ایچ ای سی اور اسلام آباد کے درمیان کھیلا گیا جو ایچ ای سی نے صفر کے مقابلے میں 10اسکور سے جیت لیا

آج ایونٹ کے دو میچ کھیلے جائے گئے پہلا صبح دس بجے کے پی کے اور آرمی اور دوسرا ساڑھے بارہ بجےبلوچستان اور واپڈا کے درمیان ہوگا ۔

 

error: Content is protected !!