پاکستان سپورٹس بورڈ نے رجسٹریشن فیس میں بڑا اضافہ کر دیا
پاکستان سپورٹس بورڈ نے فیس سٹرکچر میں تبدیلی کرتے ہوئے رجسٹریشن فیس میں بڑا اضافہ کر دیا۔پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) کی نئی پالیسی کے مطابق تمام کھیلوں کی سالانہ رجسٹریشن فیس 17 ہزار سے 50 ہزار روپے تک کر دی گئی ہے۔ پی ایس بی نے کھلاڑیوں کی ماہانہ فیس بھی بڑھا دی ...
مزید پڑھیں »