دوستانہ فٹبال میچ میں مالدیپ نے پاکستان کو شکست دیدی

دوستانہ فٹبال میچ میں مالدیپ نے پاکستان کو ایک صفر سے شکست دے دی۔لامو گان سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں مالدیپ کے کھلاڑی ابراہیم اعصام نے پہلے ہاف کے 20 ویں منٹ میں پاکستان کے خلاف ایک گول سکور کیا۔

 

Image

 

 

 

دوسرے ہاف میں کوئی ٹیم گول نہیں کرسکی، جبکہ پاکستانی ٹیم پورے میچ میں مالدیپ کے خلاف ایک گول بھی نہ کرسکی۔

error: Content is protected !!