لاہور میں ڈی ایچ کے زیر انتظام آرچری چیمپئن شپ کا آغاز ہوگیا ، بریگیڈیر وحید گل ستی نے افتتاح کردیا
لاہور میں پہلی نیشنل جونیئر اور دسویں ڈی ایچ قومی آرچری چیمپئن شپ کا آغاز ہوگیا . افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ڈی ایچ اے لاہور کے ایڈمنسٹریٹر بریگیڈئیر وحید گل ستی نے اس کا باقاعدہ افتتاح کیا. ڈی ایچ اے فیز 10 میں واقع ای ایم ای کے گراﺅنڈز پر ہونیوالے اس مقابلے میں پورے ملک سے 132 تیر ...
مزید پڑھیں »