15 اکتوبر, 2022
401 نظارے
انٹر ورسٹی گیمز کی افتتاحی تقریب انیس اکتوبر کو منعقد ہورہی ہے جس کے لئے انتظامات مکمل کئے جارہے ہیں گزشتہ روز اس سلسلے میں ینگ لیڈرز فورم اور ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے درمیان معاہدے پر دستخط ہوئے ینگ لیڈرز فورم کی جانب سے ساجد جاوید آفریدی جبکہ ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کی جانب سے ڈی جی سپورٹس خالد خان ...
مزید پڑھیں »
14 اکتوبر, 2022
408 نظارے
ٹینس کے ٹیلنٹ کوفروغ دینے کیلئے سپورٹس بورڈ پنجاب اور انٹرنیشنل ٹینس سٹار اعصام الحق میں ایم او یو پر دستخط ہوگئے ہیں، بدھ کے روز مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کرنے کی تقریب نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں منعقد ہوئی جس میں ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی اور اعصام الحق نے دستخط کئے،ڈائریکٹر ایڈمن سید عمیر حسن بھی ...
مزید پڑھیں »
14 اکتوبر, 2022
339 نظارے
پاکستان فٹبال ٹیم نومبر میں نیپال کا دورہ کرے گی،۔دوستانہ میچز کیلیے قومی اسکواڈ کا اعلان جلد کردیا جائے گا،پاکستان ٹیم ورلڈکپ کوالیفائرز 2019کے بعد پہلی بار کوئی انٹرنیشنل میچ کھیلے گی۔ پی ایف ایف کے زیر اہتمام تربیتی کیمپ میں ملک کے مختلف شہروں سے 90 کھلاڑیوں کو طلب کیا گیا۔ کارکردگی اور فٹنس کی بنیاد پر ان میں ...
مزید پڑھیں »
13 اکتوبر, 2022
309 نظارے
پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن اور ساوٗتھ ایشین سائیکلنگ کنفیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ پاکستان سپورٹس بورڈ کے ممبر منتخب ہوگئے،خیبر پختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے صدر اور فیڈریشن کے نائب صدر نثار احمد نے نے سید اظہر علی شاہ کو پاکستان سپورٹس بورڈ کے ممبر منتخب ہونے پہ مبارکباد پیش کی اور اُنھوں نے منسٹری آف بین الصوبائی رابطہ ...
مزید پڑھیں »
12 اکتوبر, 2022
310 نظارے
سلطان اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے لیے حکومت نے ہاکی فیڈریشن کو شرکت سے روک دیا۔ہاکی کے معروف ایونٹ سلطان اذلان شاہ ٹورنامنٹ میں قومی ٹیم کی شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ نے پی ایچ ایف کو این او سی دینے سے انکار کر دیا ہے۔حکومت نے ہاکی کے معاملات دیکھنے کے لیے وزیر دفاع خواجہ آصف کی ...
مزید پڑھیں »
12 اکتوبر, 2022
303 نظارے
پشاور (سپورٹس رپورٹر) کھیلوں سے وابستہ شخصیات اور لکھاریوں نے امجد عزیز ملک کے مسلسل تیسری بار اے آئی پی ایس ایشیاء کے سیکرٹری جنرل کے عہدے پر انتخاب پاکستان خصوصاً خیبر پختونخوا کے بڑا اعزاز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امجد عزیز ملک کا انتخاب ان کی کھیلوں کے لئے خدمات کا صلہ ہے جو نہ صرف ایشیاء ...
مزید پڑھیں »
11 اکتوبر, 2022
341 نظارے
وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کی جانب سے ڈیپارٹمنٹل سپورٹس کی بحالی کے نوٹیفکیشن کے اجراء کا پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر برگیڈیئر رخالد سجاد کھوکھر اور سیکرٹری جنرل حیدر حسین نے خیرمقدم کیا ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے جاری پیغام میں وزیراعظم پاکستان کی جانب سے ڈیپارٹمنٹل سپورٹس کی بحالی کو کھیلوں کی ترویج و ترقی ...
مزید پڑھیں »
11 اکتوبر, 2022
325 نظارے
نیدرلینڈز اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان ڈیوس کپ فائنلزکا پہلا کوارٹر فائنل 22 نومبر کو کھیلا جائے گا۔ڈیوس کپ فائنلزکی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی ہے اور اٹلی، امریکا،جرمنی،کینیڈا،سپین،کروشیا، نیدرلینڈز اور آسٹریلیا کی ٹیمیں ڈیوس کپ فائنلزکی کوارٹر فائنل رائونڈ میں پہنچ چکی ہیں۔ڈیوس کپ فائنلز کے تمام کوارٹر فائنلز سپین میں کھیلے جائیں گے۔ ڈیوس کپ فائنلز ...
مزید پڑھیں »
10 اکتوبر, 2022
296 نظارے
بیڈ بوائے کے نام سے مشہور پاکستانی باکسر شکیل عبداللہ چانڈیو نے انٹرنیشنل کِک باکسنگ چیمپیئن شپ میں بھارتی حریف کو شکست دے دی۔متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں ہونے والے انٹرنیشنل کِک پاکسنگ چیمپئن شپ میچ میں پاکستانی باکسر شکیل عبداللہ چانڈیو بھارتی حریف محمد صہیب کو فائٹ کے دوسرے رائونڈ میں ناک آئوٹ کر کے فتح اپنے ...
مزید پڑھیں »
10 اکتوبر, 2022
320 نظارے
پرتگال سے تعلق رکھنے والے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونا لڈو نے کلب فٹبال میں 700 گول مکمل کرلیے، وہ یہ کارنامہ انجام دینے والے دنیا کے پہلے فٹبالر ہیں۔رونالڈو نے یہ سنگ میل مانچسٹر اور ایورٹن کے درمیان پریمیئر لیگ کے میچ میں عبور کیا۔ کرسٹیانو رونا لڈو نے اپنے کیریئر میں 5 کلبز کی جانب سے پروفیشنل فٹبال ...
مزید پڑھیں »