دیگر سپورٹس

برازیل ٹوکیو اولمپکس فٹبال ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گیا

ٹوکیو (سپورٹس لنک رپورٹ)ٹوکیو اولمپکس کے فٹبال ایونٹ میں برازیل فائنل میں پہنچ گیا۔سابقہ چیمپیئن ٹیم نے سیمی فائنل میں میکسیکو کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دی۔ برازیل اور میکسیکو کے درمیان میچ مقررہ اور اضافی وقت میں 0-0 سے برابر رہا۔تاہم میچ کا فیصلہ پنالٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا جہاں برازیل نے 1-4 سے کامیابی حاصل کی۔

مزید پڑھیں »

ٹوکیو اولمپکس،تمغوں کی دوڑ میں چین کی برتری برقرار

ٹوکیو(سپورٹس لنک رپورٹ)ٹوکیو اولمپکس کے گیارہویں روز بھی چینی ایتھلیٹ 3 گولڈ میڈلز   جیت کر  تمغوں کی مجموعی دوڑ میں سب سے آگے رہے۔ چینی ایتھلیٹس نے مزید3 گولڈ میڈلز جیت کر  طلائی تمغوں کی  تعداد 32 کرلی۔ چین نےآرٹسٹک جمناسٹک کے مینز اور ویمنز ایونٹ میں طلائی تمغے جیتے جبکہ ڈائیونگ کے 3 میٹر مینز اسپرنگ بورڈ میں بھی ...

مزید پڑھیں »

ارشد ندیم فائنل میں تاریخ رقم کرنے کیلئے پرعزم

ٹوکیو (سپورٹس لنک رپورٹ)جاپان میں جاری ٹوکیو اولمپکس میں جیولین تھرو کے مقابلے میں فائنل کے لے کوالیفائی کرنے والے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ اللہ تعالے کا شکر ادا کرتا ہوں کہ میں فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے میں کامیاب ہوا ہوں، پاکستانی قوم کا بھی بہت شکر گزار ہوں جس نے میرے لیے دعائیں کیں ...

مزید پڑھیں »

ارشد ندیم اولمپکس مقابلوں میں فائنل تک رسائی حاصل کرنے والے پہلے اتھلیٹ بن گئے

ٹوکیو(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے ٹوکیو اولمپکس میں جویلین تھرو مقابلوں کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے، ارشد ندیم اولمپکس ایتھلیٹکس مقابلوں کے فائنل تک رسائی حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی ایتھلیٹ ہیں۔ ٹوکیو اولمپکس میں جویلین تھرو کے فائنل مقابلے سات اگست کو پاکستانی وقت کے مطابق شام چار بجے شروع ہوں گے۔ ارشد ندیم ٹاپ تھری ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد ٹیگ بال ایسوسی ایشن کاقیام

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ملک بھرمیں ٹیگ بال کی فروغ کیلئےملک کے چاروں صوبوں کے طرح اسلام آباد ٹیگ بال ایسوسی ایشن کاقیام بھی عمل میں لالیاگیا۔صدرعابدجاوید اورسعودأغاجنرل سیکرٹری منتخب ہوگےجبکہ دیکرکابینہ پھی عمل میں لایاگیاہے۔اس حو,الے سے اقراءیونیورسٹی اسلام ابادمیں ایک پروقارتقریب منعقد ہوئی جسمیں ہنگری سفارت خانےمیں تعینات ڈپٹی چیف۔مشن Tivadar Takacs,پاکسپتان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری اور اسلام أباد ...

مزید پڑھیں »

ٹوکیو اولمپکس، بیلجیئم بھارت کو شکست دیکر ہاکی ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گیا

ٹوکیو (سپورٹس لنک رپورٹ)ٹوکیو اولمپکس میں جاری کھیلوں کے مقابلوں میں بیلجیم بھارت کو ہرا کر ہاکی ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ بیلجیم نے سیمی فائنل میں بھارت کو دو کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے کر فائنل میں اپنی جگہ بنا لی ہے۔ واضح رہے کہ ہاکی کا دوسرا سیمی فائنل جرمنی اور آسٹریلیا کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان تھروبال فیڈریشن نے نیشنل تھروبال چیمپیئن شپ کے لئے مختلف کمیٹیوں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد ( ) پاکستان تھروبال فیڈریشن نے نیشنل مینز تھروبال چیمپیئن شپ کے لئے مختلف کمیٹیوں کا اعلان کر دیا ہے، چیمپئین شپ 5 سے 7 اگست تک ناران میں کھیلی جائےگی، پاکستان تھروبال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں نے بتایا کہ چیمپئین شپ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور چیمپئین شپ کو احسن طریقے ...

مزید پڑھیں »

سنٹرل کنٹریکٹ سے ڈراپ ہاکی پلیئرز کو فیڈریشن نے تین ماہ کا وقت دیدیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے پی ایچ ایف سینٹرل کنٹریکٹ سے ڈراپ ہونے والے کھلاڑیوں کو تین ماہ میں فٹنس مطلوبہ معیار پر لانے کا ٹاسک دیدیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایچ ایف سینٹرل کنٹریکٹ سے ڈراپ ہونے والے کھلاڑیوں کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے تین ماہ کا وقت دیا گیا ہے۔ اس امر ...

مزید پڑھیں »

قومی ہاکی ٹیم کے کپتان فٹنس معیار پر پورے نہ اترسکے، سنٹرل کنٹریکٹ بھی نہ مل سکا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف ) نے 12 کھلاڑیوں کوسینٹرل کنٹریکٹ دینےکا اعلان کیا ہے جبکہ کپتان رضوان سینیئر فٹنس ٹیسٹ پاس نہ کرنے کی وجہ سے معاہدہ حاصل نہ کرسکے۔ ‎پاکستان ہاکی فیڈریشن کےسیکرٹری آصف باجوہ نے قومی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین منظور جونیئر اور ہیڈ کوچ خواجہ جنید کے ہمراہ نیوز کانفرنس میں بتایا کہ ...

مزید پڑھیں »

ایشیائی روایتی کھیلوں کی عبوری کمیٹی میں دو پاکستانی نمائندوں کا انتخاب

عالمی تنظیم آئی ٹی ایس جی اے فرانس نے ایشین ٹریڈیشنل اسپورٹس گیمز ایسوسی ایشن کے تنظیمی ڈھانچے کو استوار کرنے کے لئے گزشتہ روز آن لائن میٹنگ طلب کی تھی, جو کہ عالمی صدر پروفیسر گائے جوآن(فرانس) اور یورپی صدر ڈاکٹر پیری لیواگا(اسپین) کی براہ راست نگرانی میں منعقد ہوئی. جس میں براعظم ایشیا کے اہم ممالک کے نمائندوں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!