صوبائی وزیر کھیل ملک تیمور مسعود نے پنجاب اوپن ٹینس چیمپئن شپ کا افتتاح کر دیا
صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان ملک تیمور مسعود نے پیر کے روز سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام ہونیوالی پنجاب اوپن ٹینس چیمپئن شپ کا فیتہ کاٹ کر افتتاح کیا،ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے نوتعمیر شدہ ٹینس کورٹس کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی اس موقع پر سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب علی جان خان ...
مزید پڑھیں »