21 جولائی, 2022
329 نظارے
ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے کہا ہے کہ پہلی چیف آف آرمی سٹاف انٹرکلب چیمپئن شپ سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا،اس طرح کی چیمپئن شپ کا انعقاد خوش آئند ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز چیف آف آرمی سٹاف انٹر کلب چیمپئن شپ کے موقع پر کیا نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں یوتھ ...
مزید پڑھیں »
21 جولائی, 2022
456 نظارے
سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب اسد اللہ فیض نے پیرا اتھلیٹ نعیم مسیح کو اسلامک پیرا اولمپک گیمز میں شرکت کے لئے مالی معاونت کا اعلان کر دیا ہے، جمعرات کے روز سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب اسد اللہ فیض سے پنجاب سٹیڈیم میں پیرا اتھلیٹ نعیم مسیح نے ملاقات کی اس موقع پر ڈائریکٹر سپورٹس ندیم قیصر ...
مزید پڑھیں »
21 جولائی, 2022
293 نظارے
سربیا کے مایہ ناز ٹینس کھلاڑی نوواک ڈچکووچ کی آئندہ ماہ شروع ہونے والے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے، یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے منتظمین کا کہنا ہے کہ وہ کورونا ویکسی نیشن کے حوالے سے حکومتی اعلان کے مطابق چلیں گے، امریکا حکومت کے اعلان کے مطابق کسی بھی ایسے کھلاڑی کو ...
مزید پڑھیں »
21 جولائی, 2022
371 نظارے
انگلینڈ کی ویمنز ٹیم نے شاندار کارکردگی کے تسلسل کو جاری رکھتے ہوئے کوارٹر فائنل مقابلے میں سپین کی ٹیم کو ایک گول کے خسارے میں جانے کے باوجود فاضل وقت میں شکست دیکر سیمی فائنل مرحلے میں جگہ بنا لی ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلے کا آغاز انتہائی تیز رفتاری سے ہوا اور میچ کے 54 ویں منٹ ...
مزید پڑھیں »
21 جولائی, 2022
361 نظارے
ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس خیبر پختونخوا اور زمونگ کور کے باہمی اشتراک سے زمونگ کور میں مقیم یتیم اور بے سہارا بچوں کے لئے آئو دوبارہ مسکرائیں سپورٹس فیسٹیول26 تا 28 جولائی ہریانہ پایان میں منعقد کیا جائے گا۔ ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خالد خان کا کہنا ہے کہ فیسٹیول کا مقصد زمونگ کور میں مقیم بچوں کو مثبت تفریح اور ...
مزید پڑھیں »
21 جولائی, 2022
410 نظارے
ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام خواتین بیڈمنٹن وٹیبل ٹینس سمرٹریننگ کیمپ ایبٹ آباد میں شروع ہوگیا،جس میں پچاس سے زائد خواتین کھلاڑی شرکت کررہی ہیں کیمپ ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خالد خان کی ہدایات کی روشنی میںلگایا گیا ہے جس کی نگرانی ڈائریکٹریس سپورٹس رشیدہ غزنوی کر رہی ہیںبیڈمنٹن کیمپ میں انڈر 21 کی فاتح ایبٹ آباد اور ...
مزید پڑھیں »
20 جولائی, 2022
431 نظارے
پاکستان ہاکی ٹیم کے منیجر اجمل لودھی کے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد کوچ سمیر حسین کو نیا مینجر مقرر کر دیا گیا ہے۔ذرائع کیمطابق اجمل لودھی نے اپنے بیٹے کی علالت کی وجہ سے ذمے داری جاری رکھنے سے معذرت کی ہے۔ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ کامن ویلتھ گیمز کے لیے ویزا سمیت تمام سفری ...
مزید پڑھیں »
19 جولائی, 2022
354 نظارے
پاکستانی پہلوان انعام بٹ کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے، انعام بٹ نے یہ خبر ٹوئٹر کے ذریعے دی اور نوزائیدہ کے ساتھ اپنی تصویر بھی شیئر کی۔انعام بٹ نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ الحمداللہ، اللہ نے اپنی رحمت سے نوازا، اللہ ایمان، صحت اور تندرستی والی زندگی دے اور نصیب اچھے کرے۔پاکستانی پہلوان نے نے اپنی ٹوئٹ ...
مزید پڑھیں »
19 جولائی, 2022
370 نظارے
خیبرپختونخوا روایتی گیمز کے سلسلے میں سوات اور شانگلہ میںکبڈی، رسہ کشی، گولی ڈنڈا، بلوری اور بورا ریس سمیت مختلف مقابلوں کا انعقاد صوبائی محکمہ کھیل کے زیر اہتمام صوبہ بھر کے مختلف اضلاع میں جاری روایتی کھیلوں کے سلسلے میں ضلع سوات میں کبڈی، رسہ کشی، گولی ڈنڈا، بلوری اور بورا ریس مقابلوں کا انعقاد کیاگیا جس میں ضلع ...
مزید پڑھیں »
18 جولائی, 2022
376 نظارے
پشاور(سپورٹس رپورٹر)محکمہ کھیل خیرپختونخوا کے زیر اہتمام جاری صوبہ بھر میں روایتی کھیلوں کے سلسلے میں گزشتہ روز دیر لوئر میں مقابلوں کا انعقاد کیا گیا اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس آپریشنز جمشید بلوچ’ آر ایس او سوات کاشف فرحان اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر سپورٹس ذاکر اللہ مہمانان خصوصی تھے ان کے ہمراہ ڈی ایس او شکیل احمد ‘ڈی ایس ...
مزید پڑھیں »