دیگر سپورٹس

آل پاکستان ایچ ای سی نیٹ بال وومین چیمپئن شپ، یونیورسٹی آف پنجاب نے جیت لی

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر ) انٹرورسٹی مین اینڈ وومن نیٹ بال چیمپئن شپ 2020 -21 کا اختتام۔ جس کو آئی بی اے کراچی نے ہوسٹ کیا انڈر دا سپرویژن آف ایچ ای سی۔ آل پاکستان انٹر ورسٹی نیٹ بال چیمپئن شپ کا اختتام۔ نیٹ بال وومین چیمپئن شپ میں پہلی پوزیشن یونیورسٹی آف پنجاب نے حاصل کی۔ لاہور کالج وویمن ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان انٹربورڈتھروبال ٹورنامنٹ 2021 کوئٹہ میں آج یکم مارچ2021 سے شروع ہوگا

کوئٹہ (سپورٹس لنک رپورٹ)آل پاکستان انٹربورڈتھروبال ٹورنامنٹ 2021 کوئٹہ میں آج یکم مارچ2021 سے وویمن ھال ایوب اسٹیڈیم کوئٹہ میں شروع ہورہاہے افتتاحی میچ کے مہمان خصوصی چئیرمین بلوچستان بورڈ محمد یوسف بلوچ ہونگے یادرہے کہ بلوچستان بورڈ کی ٹیم اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے متعددبورڈز کی گرلز اور بوائز کی ٹیمیں شرکت کررہی ...

مزید پڑھیں »

سندھ والی بال ٹیم منتخب کرنے کے لیئے منی اسپورٹس کمپلیکس ٹنڈوآدم میں ٹراٸلز کا انعقاد

ٹنڈوآدم(پرویز شیخ)سندھ والی بال ٹیم منتخب کرنے کے لیئے ٹراٸلز منی اسپورٹس کمپلیکس گراونڈ ٹنڈوآدم میں منعقد ہوٸے۔جس میں میرپورخاص،حیدرآباد اور شہید بینظیرآباد ڈویژنز کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ اس موقع پر سلیکشن کمیٹی میں شامل سندھ والی بال ایسویسی ایشن کے سیکریٹری شاہد مسعود ، خازن فرقان حسین،نور حسن بلوچ، مظہر میمن، شہباز باجوہ اور عبدالرحیم راجپوت نے کثیر تعداد ...

مزید پڑھیں »

استحکام پاکستان ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ فرنٹیئر کالج نے جیت لیا

پشاور(سپورٹس رپورٹر)استحکام پاکستان کی تقریبات کے سلسلے میں جاری انٹر کالجز کے خواتین سپورٹس فیسٹول کے ٹیبل ٹینس کے مقابلے فرنٹیئر کالج برائے طالبات نے جیت لئے،فرنٹیئر کالج نے گورنمنٹ سٹی کالج گلبہار کوشکست دیکر چمپئن ٹرافی جیت لی۔اس موقع پر فرنٹیئر کالج کی پرنسپل ظل ہماء نے نمایاں پوزیشن لینے والی طالبات کو ٹرافیاںدیں۔استحکام پاکستان کی تقریبات کے سلسلے ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان وائٹ ہاؤس فٹ بال ٹورنامنٹ کے لئے 15 رکنی اکبر کلب کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان

اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ) آل پاکستان وائٹ ہاؤس فٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل کے لئے 15 رکنی اکبر کلب اسلام آباد کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے، اکبر فٹ بال کلب اسلام آباد کے صدر سید شرافت حسین بخاری نے 15 رکنی ٹیم کے کھلاڑیوں نام کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ دنیال بخاری ٹیم ...

مزید پڑھیں »

انڈر21گیمز کے سلسلے میں چارسدہ اور نوشہرہ ڈسٹرکٹ کے مردوخواتین کھلاڑیوں کے ٹرائلز مکمل

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے زیر اہتمام منعقدہانڈر21گیمز کے سلسلے میں چارسدہ اور نوشہرہ ڈسٹرکٹ کے مردوخواتین کھلاڑیوں کے ٹرائلز لئے گئے،جبکہ حتمی ٹیموں کیلئے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیاجائیگا۔ ضلع نوشہرہ میں ڈی ایس ا وذاء اللہ کی نگرانی جبکہ چارسدہ میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر چارسدہ تحسین اللہ خان کی نگرانی میں ٹیموں کی سلیکشن کمیٹی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان پریمئیر باکسنگ “ کھیل کی ترقی کا باعث بنے گی،محبوب خان

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے پروفیشنل باکسنگ ایونٹ میں انڈونیشیا کے بویابلڈورزر کو ناک آﺅٹ شکست دے کر ایشین باکسنگ کونسل کا ٹائٹل اپنے نام کرنے والے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عثمان وزیر کے کوچ سابق انٹرنیشنل باکسر محمد محبوب خان نے باکسنگ کے کھیل کو گراس روٹ لیول سے فروغ دینے کے مشن پر گامزن سابق ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ میں شیڈول پاکستان انٹربورڈ بوائز تھروبال چیمپیئن شپ میں شرکت کے لیئے تعلیمی بورڈ حیدرآباد کی ٹیم منتخب

حیدرآباد( )کوئٹہ میں شیڈول پاکستان انٹربورڈ بوائز تھروبال چیمپیئن شپ میں شرکت کے لیئے تعلیمی بورڈ حیدرآباد کی تھرو بال ٹیم فائنل کرلی گئی۔اس ضمن میں سیلیکشن کے لیئے ہونے والے ٹرائلز اور کیمپ کے بعد ورکنگ کمیٹی کے اراکین گورنمینٹ بوائز ڈگری کالج کوٹری، کوہسار اور شاہ لطیف گرلز کالج لطیف آباد کے سینیئر ڈائریکٹرز فزیکل ایجوکیشن پرویزاحمد شیخ،خرم ...

مزید پڑھیں »

محکمہ کھیل لوئر دیر کے زیر انتظام مارشل آرٹس کے انڈر21 ٹرائلز کیلئے انتظامات مکمل،ٹرائلز 3مارچ کو ہونگے

لوئر دیر(نواب بادشاہ سے)تفصیلات کے مطابق سپورٹس ڈیپارٹمنٹ لوئر دیر کے زیر انتظام ڈسٹرکٹ ریسٹ ہاوس تیمرگرہ میں انڈر21 میل گیمزکی ٹرائلز کے تیاریوں کے سلسلے میں اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر بخت شاہ زیب،اسسٹنٹ ابرار احمد،سی او ماجد، مارشل آرٹ جندول,ثمرباغ اور ادینزئ کےجوڈو،کراٹے،تائیکوانڈ اور ریسلنگ ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے کثیر تعداد میں شرکت کی،اجلاس ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان انٹر ویرسی مین اینڈ ویمن نیٹ بال چیمپین شپ 2021 کا انعقاد

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان نیٹ بال فیڈریشن (پی این ایف) کے تعاون سے آئی بی اے یونیورسٹی اور ہائیر ایجوکیشن کمیونٹی آف پاکستان (ایچ ای سی) کے زیر اہتمام آل پاکستان انٹر ویرسی مین اینڈ ویمن نیٹ بال چیمپین شپ 2021 کا انعقاد پی ایس بی کوچنگ سنٹر ، کراچی میں 23 سے 25 فروری 2021 ء تک ہوا۔ مندرجہ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!