دیگر سپورٹس

پاکستان ہاکی کا مستقبل روشن ہے۔ اسٹیفن بلوشر

جرمنی سے تعلق رکھنے والے دنیائے ہاکی کے عظیم کھلاڑی دو بار کے سلور میڈلسٹ اولمپیئن اسٹیفن بلاکر (بلوشر) نے کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کی دعوت پر اپنی اہلیہ کے ساتھ کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس گلشن اقبال کا دورہ کیا۔ اسٹیفن بلوشر کے ایچ اے پہنچے تو پاکستان ہاکی فیڈریشن کے کوآرڈینیٹر و سیکریٹری کے ایچ اے حیدر حسین، ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فٹبال کی معطلی ختم ہونے کے امکانات روشن

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا میں پاکستان کی معطلی کے خاتمے کی راہیں ہموار ہونے لگی ہیں، فیفا کانگریس کی بھاری اکثریت نے پاکستان کی جانب سے شرائط مکمل ہونے پر پابندی ختم کرنے کے حق میں ووٹ دے دیا ہے۔ فیفا کا 72 واں کانگریس اجلاس قطر کے شہر دوحا میں ہوا جس میں پاکستان کی رکنیت کی بحالی ...

مزید پڑھیں »

کھیل کے میدانوں پر قبضہ اور غیر قانونی تعمیرات برداشت نہیں کیا جائیگا۔کمشنر کراچی

  کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے کہاکہ شہر کراچی میں کھیلوں کے میدانوں پر قبضہ اور غیر قانونی تعمیرات برداشت نہیں کروں گا شہر میں نوجوانوں کو صحت مدن سرگرمیوں کے حصول کے لئے سہولتیں اور کھیل اور کھلاڑیوں کی سرپرستی جاری رکھوں گا،صحت مند معاشرے کے قیام کے لئے کھیلوں کی سرگرمیاں انتہائی ضروری ہیں،شہر میں کھیلوں کے ...

مزید پڑھیں »

یوم پاکستان انٹر کالجز رسہ کشی مقابلے مردان میں اختتام پذیر ہوگئے

پشاور( سپورٹس رپورٹر) یوم پاکستان انٹر کالجز رسہ کشی مقابلے مردان میں اختتام پذیر ہوگئے ،نیشنل کالج آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے ورٹیکس کالج آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کو دو ایک سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی ، مہمان خصوصٰ ڈاکٹر رحم زمان وائس پرنسپل باچا خان میڈیکل کالج مردان نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ان کے ہمراہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے علی الیاس نے ایشین سائیکلنگ چیمپئن شپ میں سلور میڈل جیت لیا

پشاور( سپورٹس رپورٹر) پاکستان کے ممتاز انٹرنیشنل سائیکلسٹ علی الیاس نے تاجکستاندوشنبے میں ہونیوالی ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیت لیا41 ویں ایشین سائیکلنگ چیمپئن شپ کے سلسلے میں گزشتہ روز پانچویں اور آخری روز دوشنبے چیلنج کپ کے طور پر منعقد ہونیوالے ماسٹرز اور امیچور ایونٹس میں بھی پاکستان کے کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا ...

مزید پڑھیں »

پہلا ڈپٹی کمشنرملاکنڈ انٹر کلب فٹبال چیمپئن شپ بٹ خیلہ وائٹ نے جیت لی

پشاور( سپورٹس رپورٹر)پہلا ڈپٹی کمشنرملاکنڈ انٹر کلب فٹبال چیمپئن شپ بٹ خیلہ وائٹ نے جیت لی فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد جلالہ یونائیٹڈ کلب کو چھ سات سے شکست ، مہمان خصوصی ریجنل سپورٹس آفس ملاکنڈکاشف فرحان نے کھلاڑیوں نے ٹرافیاں اور کیش انعامات تقسیم کئے ۔ ان کے ہمراہ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ملاکنڈ رفیع اﷲ سمیت دیگراہم ...

مزید پڑھیں »

ڈی ایچ اے اسلام آباد انڑنیشنل اسکوائش چمپئین شپ کا انعقاد

ڈی ایچ اے اسلام آباد انڑنیشنل اسکوائش چمپئین شپ کا انعقاد 26 مارچ سے 30 مارچ تک ھوا ۔ ڈی ایچ اے کے بین الا قومی معیار کے کورٹس میں اسکوائش کے دلچسپ مقابلے آج 30مارچ کو اختتام پذیر ہو رہےہیں۔ اس چمپئین شپ میں 14پاکستانی کھلاڑی جبکہ 10 غیر ملکی کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں جن کا تعلق قطر، ...

مزید پڑھیں »

سندھ میں بغیر این او سی لیگ غیر اخلاقی اور غیر قانونی ہیں،تنزیلہ عامر چیمہ

پاکستان ویمنز ہاکی ونگ کی جی ایم تنزیلہ عامر چیمہ نے جاری پریس ریلیز میں کہا ہے کہ پاکستان ویمنز ہاکی سے تعلق رکھنے والی تمام آفیشلز و کھلاڑی پاکستان و صوبائی ویمنز ہاکی ونگ سے این او سی لئے بغیر کسی بھی ایونٹ میں شریک نہیں ہوں گی.انہوں نے مزید کہا کہ ہماری اطلاعات کے مطابق چند لوگ ذاتی ...

مزید پڑھیں »

پنجاب ہاکی ٹیم مئی کے تیسرے ہفتہ میں ازبکستان اور قازقستان کا دورہ کرے گی

پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کی زیرنگرانی پنجاب ہاکی ٹیم مئی کے تیسرے ہفتہ میں ازبکستان اور قازقستان کا دورہ کرے گی۔ اس امر کا اظہار سیکرٹری پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن لیفٹکرنل ر آصف ناز کھوکھر نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان سے ازبکستان اور قازقستان کے دورہ کے دوران میزبان ملک میں ڈومیسٹک ہاکی میچز کے علاوہ سہ ملکی ...

مزید پڑھیں »

انڈر23 فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹرائلز کا اعلان

  پاکستان ہاکی فیڈریشن نے پاکستان فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹیم کی تشکیل اور تیاری کے لئے انڈر23 فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹرائلز کا اعلان کردیا۔ جوہر ٹاؤن ہاکی سٹیڈیم لاہور میں یکم اور دو اپریل 2022 کو ٹرائلز منعقد ہونگے ۔ چیئرمین سلیکشن کمیٹی اولمپین منظور جونیئر کی قیادت میں قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی ٹرائلز میں شریک ہونے والے ...

مزید پڑھیں »