خیبرپختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداران بہترین کام کیلئے پرعزم
خیبرپختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن کے نومنتخب فنانس سیکرٹری ارباب نصیر احمدخان اورایسوسی ایٹ سیکرٹری تحسین اللہ نیاس عزم اظہارکرتے ہوئے کہاکہ وہ ساتھیوں کی خدمت وسہولیات کیلئے میدان میں نکلے ہیں اورانشا اللہ خلوص نیت سے کام کرینگے۔انکاکہناتھاکہ خدمت کے جذبے سے سیاست میں آئے ہیں کیونکہ وہ خدمت پریقین رکھتے ہیں۔ تحسین اللہ نے کہاکہ اس وقت کھیلوں کی ...
مزید پڑھیں »