کراچی رائفل اینڈ گن کلب کے زیر اہتمام پہلے یوم آزادی پاکستان شوٹنگ مقابلے کا انعقاد
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی رائفل اینڈ گن کلب کے زیراہتمام پہلا یوم آزادی پاکستان شوٹنگ مقابلہ مقامی رینج پر منعقد ہوا جس میں 20 شوٹرز نے حصہ لیا. مقابلے میں تین مرحلوں میں پانچ پانچ رائونڈز فائر کئے گئے جس میں سید کاشف حسین نے مجموعی طور پر 105 ہوائنٹ اسکور کر کے گولڈ میڈل جیت لیا جبکہ سلور میڈل ...
مزید پڑھیں »