خواتین کا عالمی دن،ٹیسٹ امپائر میاں سعید احمد شاہ مرحوم کی بیٹی حادیہ سید کی کھیلوں کے مقابلوں کے دوران شاندار کمپیئرنگ کے چرچے
پشاور(سپورٹس رپورٹر)خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے گورنمنٹ سٹی گرلزڈگری کالج گلبہارمیں منعقدہ کھیلوں کی تقریب میں نوجوان خاتون ٹیچرحادیہ سید کی شاندارکمپیئرنگ کے بعد ہر طرف انکے چرچے ہونے لگے۔گورنمنٹ سٹی گرلزڈگری کالج میں منعقدہ تقریب کو چارچاندلگانے والی کمپیئرحادیہ سید پشاور سے تعلق رکھنے والے کرکٹ کی دنیاکے ممتازٹیسٹ کرکٹ ایمپائر میاں سید احمدشاہ مرحوم کی صاحبزادی ...
مزید پڑھیں »