محکمہ سپورٹس کی 124 آسامیوں کی فہرست جاری
پشاور(سپورٹس رپورٹر )صوبائی حکومت نے محکمہ سپورٹس اوریوتھ افیئر میں 170 نئی آسامیوں کی منظوری دیدی جس میں محکمہ سپورٹس میں 124 جبکہ 45 آسامیاں یوتھ افیئر میں ہونگی فنانس ڈیپارٹمنٹ نے سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں نئی تعیناتیوں کیلئے لسٹ بھی جاری کردی ہیں جس کے مطابق گریڈ انیس کا ایک ڈائریکٹرگریڈ اٹھارہ کے دو ڈپٹی ڈائریکٹرہونگے دیگر آسامیوں میں اسسٹنٹ ...
مزید پڑھیں »