"مستقل مزاجی اور صبر کے ساتھ مسلسل کوشش کرنے سے کامیابی ضرور ملتی ہے”.آمنہ عثمان
کوٹری/لاہور ( عائشہ ارم ) مستقل مزاجی اور صبر کے ساتھ مسلسل کوشش کرنے سے کامیابی ضرور ملتی ہے اس لیئے نوجوان نسل کو کھیل, تعلیم, روزگار و دیگر امور زندگی میں نام کمانے کے لیئے شارٹ کٹ سے پرہیز کرنا اشد ضروری ہے”.ان خیالات کا اظہار سماجی خدمت کے جذبے سے سرشار, اسپورٹس وومین اسپرٹ کی حامل پاکستان کی ...
مزید پڑھیں »