آل پاکستان شوٹنگ بال ٹورنامينٹ الفريد کلب ساہيوال نے جیت لیا
حيدرآباد (سپورٹس لنک رپورٹ) حيدرآباد میں منعقدہ آل پاکستان شوٹنگ بال ٹورنامينٹ الفريد کلب ساہيوال نے جیت لیا. حيدرآباد میں حسين آباد سروری اسپورٹس کمپليکس ہوئے 27 ویں آل پاکستان اللہ وسايو بھٹی و ڈاکٹر ايم آئی جاويد اقبال جونيجو ميموريل شوٹنگ بال ٹورنامينٹ کے فائنل میں فاتح ٹیم نے العثمان کلب لاہور کو 1-2 سے شکست دی. الفريد کی ...
مزید پڑھیں »