خیبر پختونخواکراٹے ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے
پشاور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کراٹے فیڈریشن کی نگرانی میں خیبر پختونخواکراٹے ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے،جسکے مطابق خورشیدخان صدر،خالد نور سیکرٹری جبکہ محمد حنیف فنانس سیکرٹری منتخب ہوگئے۔صوبائی دارالحکومت پشاور میں خیبر پختونخواکراٹے ایسوسی ایشن کے آئندہ چار سال کیلئے ہونیوالے انتخابی اجلاس میں صوبائی کراٹے ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے کثیر تعدادمیں موجود تھے،اس موقع پرصوبے میں کراٹے کے فروغ ...
مزید پڑھیں »