33ویں قومی کھیلوں کے رگبی مقابلے ایبٹ آباد میں شروع ہو گئے
ایبٹ آباد( سپورٹس رپورٹر)33ویں قومی کھیلوں کے رگبی مقابلے ایبٹ آباد میں شروع ہو گئے ابتدائی روز خواتین رگبی مقابلوں مےں پاکستان رےلوےز ، پاکستان واپڈا، کے پی کے اور پاکستان آمی کی ٹیموں نے کامےابی حاصل کی ایبٹ آباد کے کنج فٹبال گراءونڈ مےں خواتین رگبی ایونٹ کے پہلے مےچ مےں پاکستان رےلوےز نے پنجاب کو 5-0کے سکور سے ...
مزید پڑھیں »