72ویں پنجاب گیمز 2019ء، پہلے 2روز میں ہونے والے کھیلوں کے مقابلوں کی میڈلز پوزیشن، فیصل آباد سرفہرست
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب اور پنجا ب اولمپک ایسوسی ایشن کے باہمی تعاون سے 72ویں پنجاب گیمز 2019ء کے کھیلوں کے مقابلے جاری ہیں، 72 ویںپنجاب گیمز 2019ء میں پہلے دو روز میں ہونے والے کھیلوں کے مقابلوںمیں فیصل آباد ڈویژن 32میڈلز جیت کر 72ویں پنجاب گیمز 2019ء میں سرفہرست ہے، لاہور ڈویژن 24میڈلز کیساتھ دوسرے جبکہ گوجرانوالہ ڈویژن ...
مزید پڑھیں »