رافیل نڈال ٹخنے کا آپریشن کرائینگے، اے ٹی پی فائنلز سے دستبردار
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)سپین کے معروف ٹینس کھلاڑی رافیل نڈال نے رواں ماہ لندن میں ہونے والے اے ٹی پی فائنلز سےدستبرداری کااعلان کردیا ہے، رافیل نڈال نے یہ اعلان اپنے ٹخنے میں شدید تکلیف کی وجہ سے کیاہے اور اب انہیں مکمل ٹھیک ہونے کیلئے اس ٹخنے کا آپریشن کرانا پڑے گا، یاد رہے کہ رافیل نڈال گزشتہ ماہ پیرس ...
مزید پڑھیں »